پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

انٹرا پارٹی انتخابات کیس، بیرسٹر گوہر نے دلائل کیلئے وقت مانگ لیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں دلائل کے لیے وقت مانگ لیا۔ الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ بیرسٹر…

سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت کی رپورٹ پیش

اسلام آباد: پنجاب حکومت نے سانحہ 9 مئی سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش کر دی۔ پنجاب حکومت کی پیش کردہ رپورٹ کے مطابق پنجاب میں 9 مئی کے ہنگاموں سے 19 کروڑ 70 لاکھ روپے کا نقصان ہوا۔…

عید الاضحیٰ

عید الفطر کے چند روز بعد ہی فلکیاتی ماہرین نے پاکستان میں عید الاضحیٰ کے حوالے سے پیشگوئی کر دی ہے۔ متحدہ عرب امارات کے ماہرین فلکیات نے 6 جون کو عید الاضحیٰ کی پیشگوئی کی ہے ،ایمریٹس آسٹرونومی سوسائٹی…

ہیٹ ویو کا خطرہ، پنجاب کے متعلقہ اداروں کو گائیڈ لائنز جاری

لاہور: ہیٹ ویو کے خطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے متعلقہ اداروں کو گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ پنجاب کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے انتظامیہ کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے…

صوابی ، رکشہ نہر میں گر گیا ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

 صوابی میں رکشہ نہر میں گرنے کے نتیجے میں بچوں سمیت 6 افراد زندگی کی باز ہار گئے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو اویس بابر کے مطابق صوابی میں باکر کے مقام پر گُوہاٹی نہر میں تیز رفتار رکشہ  گر گیا…

علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو بہت پہلے ملک چھوڑنے یا 2 سال کے لیے خاموش ہونے کی پیشکش دی گئی تھی۔ لاہور کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا…

دنیا کو دکھانا ہوگا انسداد دہشتگردی عدالتیں بھی کام کر سکتی ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ دنیا کو دکھانا ہوگا کہ انسداد دہشتگردی عدالتیں بھی کام کر سکتی ہیں۔ سپریم کورٹ میں 9 مئی کے ملزمان کی ضمانتیں منسوخی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف…

بیساکھی میلے

پاکستان نے بیساکھی میلے میں شرکت کیلئے بھارت کے 6500 سے زائد سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کر دیئے ہیں۔ پاکستان ہائی کمیشن کے مطابق سکھ یاتری 10 سے 19 اپریل تک پاکستان میں ہونے والی سالانہ تقریبات میں شرکت…

محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں بارش متوقع ہے۔ جبکہ اسلام آباد میں آج رات کو تیز ہواؤں کے ساتھ چند…

زکوۃ فنڈز سے قیدیوں کا جرمانہ اور رہائی ہو گی، زکوۃ و عشر پنجاب

سزا مکمل ہونے کے باوجود جیلوں میں رہنے والے قیدیوں  کے لئے بہت بڑی خوشخبری ہے۔ زکوۃ اورعشرڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے نئی سکیم متعارف کرائی گئی ہے۔ اب زکوۃ فنڈز سے قیدیوں کا جرمانہ ادا کر کے ان کی…