پاکستان
اسلام آباد میں 2 روزہ پاکستان منرلز انوسٹمنٹ فورم آج شروع ہوگا
حکومت اورایس آئی ایف سی کی مشترکہ کوششیں، معدنی وسائل سے فائدہ اٹھانے کا موقع ہے۔ اسلام آباد میں 2 روزہ پاکستان منرلزانوسٹمنٹ فورم آج شروع ہوگا، ریکوڈک اوراہم معدنی منصوبوں میں سرمایہ کاری، سیکیورٹی اورپالیسیز پرسیشن ہوں گے۔ وزیراعظم…
بانی پی ٹی آئی سے آج جیل میں ملاقات کا دن، ملاقاتیوں کے نام سامنے آ گئے
راولپنڈی، بانی پی ٹی آئی سے آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن اورملاقاتیوں کی لسٹ بھی سامنے آ گئی ہے۔ سلمان اکرم راجہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف سے ملاقات کرنے والے پارٹی رہنماؤں کے ناموں کی لسٹ اڈیالہ…
ملتان، کسٹم کا جعفرایکسپریس پرچھاپہ، کروڑوں ڈالرکا اسمگل شدہ سامان برآمد
ملتان، پاکستان کسٹم انفورسمنٹ کا جعفر ایکسپریس پر چھاپہ، اسمگل شدہ سامان برآمد کرلیا۔ کسٹم حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس سے اسمگل شدہ برآمد سامان کی مالیت 2 کروڑ 48 لاکھ ڈالرسے زائد بنتی ہے۔ کسٹم حکام نے بتایا کہ…
اسلام آباد پولیس کے 10 ڈی ایس پیز کی ایس پیز کے عہدے پر ترقیاں
اسلام آباد پولیس کے 10 ڈی ایس پیز کی ایس پیز کے عہدے پر ترقیاں دی گئی ہیں۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے سینئر افسران کے ہمراہ تقریب میں ایس پیز کو رینک لگائے…
چیئرمین سینیٹ اور ازبک صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اور ازبک صدر کی ملاقات، ملاقات آئی پی یو کی 150 ویں اسمبلی کے موقع پر تاشقند میں ہوئی۔ چیئرمین سینیٹ کی آئی پی یو اسمبلی کے کامیاب انعقاد پرازبک صدر کو مبارکباد دی، ملاقات…
پشاور میں ٹریفک پلان پر عمل درآمد کیلئے خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری
پشاور میں ٹریفک پلان پر عمل درآمد کیلئے مختلف محکموں کی خالی آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری دیدی گئی ۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت پشاور میں ٹریفک مسائل سے متعلق اجلاس ہوا،اجلاس میں نیا ٹریفک پلان متعارف کرنے…
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا امریکی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا امریکی ہم منصب مارکو روبیو سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دو طرفہ تعلقات،علاقائی سلامتی اور اقتصادی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخارجہ نے تجارت، سرمایہ کاری اور انسداد دہشتگردی میں تعاون پر زور…
اپوزیشن عوامی مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ نہیں، عطا اللہ تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ اپوزیشن عوامی مسائل کے حل کے لیے سنجیدہ نہیں ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اکائیاں مضبوط ہوں گی تو…
وزیر سمیت کسی شخص کیلئے ٹرین لیٹ نہیں ہو گی، حنیف عباسی
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے واضح کیا ہے کہ وزیر سمیت کسی شخص کیلئے ٹرین لیٹ نہیں ہو گی۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیرصدارت اجلاس ہوا،اجلا س میں ریلوے انفراسٹرکچراورڈویژنز کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا،انہوں نے ہدایت دی…
مولانا فضل الرحمان نے مسئلہ فلسطین پر کنونشن اور احتجاج کا اعلان کر دیا
ڈیرہ اسماعیل خان: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 10 اپریل کو مسئلہ فلسطین پر کنونشن اور 13 اپریل کو کراچی میں اسرائیل مردہ باد مظاہرہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ جے یو آئی…