پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

گیس کی قیمتوں میں اضافے کا امکان،اوگرا میں درخواستیں دائر

گیس کمپنیوں نے رواں مالی سال کی مالی ضروریات کیلئے اوگرا میں درخواستیں دائر کردیں۔ سوئی نادرن نے 700 ارب 97 کروڑ روپے کی مالی ضروریات کی فراہمی کی درخواست دائر کی،سوئی نادرن نے گیس کی اوسط قیمت 2485روپے 72…

اہل فلسطین کی عملی اور مالی مدد امت مسلمہ پر فرض ہے،مفتی تقی عثمانی

عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہےکہ اہل فلسطین کی عملی اور مالی مدد امت مسلمہ پر فرض ہے۔ اسلام آباد میں قومی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم فلسطینیوں کے لیے عملی طور…

ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی

کراچی سمیت ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی،نیپرا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کااطلاق اپریل سے جون تک 3 ماہ کیلئےہو گا،لائف لائن صارفین کے علاوہ تمام…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان نے کہ کنٹونمنٹ کے اندر شاپنگ مالز بن گئے ہیں، اگر میں زبردستی اندر داخل ہوں تو کیا میرا بھی ملٹری ٹرائل ہو گا؟۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ…

شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ابھی بولنے کا موسم نہیں، وقت آنے پر بولیں گے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شیخ…

خیبرپختونخوا میں پیشہ ورانہ گداگری کی روک تھام کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا میں پیشہ ورانہ گداگری کی روک تھام کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔ جس میں کہا گیا کہ خیبرپختونخوا ویگرنسی…

نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی طویل عرصے بعد سیاسی میدان میں واپسی ہو گئی۔ سابق وزیراعظم نے عوامی رابطے کے لیے ملک گیر جلسے جلوسوں کا پروگرام بنا لیا جس کا آغاز پنجاب سے…

وزیر اعظم 2 روزہ دورے پر بیلا روس روانہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر بیلا روس روانہ ہو گئے۔ وزیر اعظم شہباز شریف 10 اور 11 اپریل  کو بیلا روس کے سرکاری دورے پر رہیں گے۔ وہ بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو کی دعوت…

عوامی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ عوامی مفاد پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ صحت کا جائزہ اجلاس ہوا۔ محکمہ صحت بلوچستان کے حکام نے اجلاس کو تفصیلی…

یو اے ای میں پاکستانی ویزوں پر مکمل پابندی نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں پاکستانی ویزوں پر مکمل پابندی نہیں ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے افغانستان کے ساتھ…