پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

صدر آصف علی زرداری اسپتال سے ڈسچارج

صدرمملکت آصف علی زرداری کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا ہے کہ  ڈاکٹرز صدر آصف زرداری کے انفیکشن کا علاج کررہے ہیں، ان کی فزیو تھراپی بھی ہورہی ہے۔ ڈاکٹر عاصم حسین نے میڈیا کو بتایا …

وزارت داخلہ نے 53 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کردیے

وزارت داخلہ نے 53 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹس بلاک کردیے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق زیادہ تر پاکستانی شہریوں کو رواں برس مختلف ممالک سے ملک بدر کیا گیا تھا،ان پاکستانی شہریوں پر ڈونکی لگا کر ملک سے باہر جانے کا…

ہمیں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہیے، حافظ طاہر اشرفی

پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ ہمیں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہیے، ہم ایک آزاد فلسطینی ریاست چاہتے ہیں، تمام مسلم دنیا کے اکابرین کو مکہ مکرمہ میں جمع کیا جائے۔ میڈیا سے…

حضرت شاہ حسین سالانہ عرس ،لاہورمیں کل عام تعطیل ہوگی

حضرت شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے سالانہ عرس کے سلسلے میں کل لاہورمیں عام تعطیل ہوگی۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے تعطیل سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا،میلہ 11 سے 14 اپریل تک مادھو لال حسین کے…

جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کا فیصلہ

جوڈیشل کمیشن کے اہم اجلاس میں جسٹس علی باقر نجفی کو سپریم کورٹ کا جج بنانے کی منظوری دے دی گئی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت اجلاس میں جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے پانچ سینئر…

خیبرپختونخوا:پولیس سرٹیفکیٹ بنوانے کی فیس مقرر

خیبرپختونخوا میں پولیس سرٹیفکیٹ بنوانے کی فیس مقررکردی گئی ہے ۔ اعلامیہ کے مطابق  کریکٹر سرٹیفکیٹ اورویزا کلیئرنس کیلئے 3 ہزار روپے فیس ہوگی جبکہ کرایہ داری فارم کی فیس 2 ہزارروپے مقررکردی گئی۔ اسی طرح پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ کی…

وزیراعظم شہباز شریف

پاکستان اور بیلاروس کے درمیان کئی معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط  ہوئے ، وزیراعظم شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈرلوکاشینکو نے دستخط کی تقریب میں شرکت کی۔ بیلاروس کے مالی تعاون کے فنڈ برائے کاروبار اور سمیڈا کے…

پاکستان ریلوے نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس 5 سال بعد بحال کر دی

پاکستان ریلوے نے خوشحال خان خٹک ایکسپریس 5 سال 1 ماہ 3 دن بعد بحال کر دی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کراچی سے پشاور کے درمیان چلنے والی خوشحا ل خان خٹک ایکسپریس 24 اپریل 2025 سے چلے…

کراچی والے شدید گرمی کیلئے تیار ہو جائیں، معمول سے زائد بارشوں کی بھی پیشگوئی

کراچی والے شدید گرمی کے لئے تیار ہو جائیں، موسمیاتی تجزیہ کار نے معمول سے زائد بارشوں کی بھی پیشگوئی کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن نے کہا ہے کہ شہر قائد میں 19…

سکیورٹی فورسز

سکیورٹی فورسز نے تیمر گرہ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ہائی ویلیو ٹارگٹ سمیت 2 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں ہائی ویلیو ٹارگٹ حفیظ اللہ مارا گیا، دہشتگرد حفیظ اللہ…