پاکستان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فی لیٹر قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی کی وجہ سے آئندہ پندرہ روز کے لئے قیمتوں میں کمی ہو سکتی ہے، برینٹ خام تیل…
بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے خصوصی سکیورٹی مانگ لی گئی
اڈیالہ جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کے لئے خصوصی سکیورٹی مانگ لی ہے۔ با نی پی ٹی آئی کو 15 اپریل کو ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے پیش کرنے کی ہدایت کر…
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اسلام آباد ،راولپنڈی اور گرد و نواح میں شدید زلزلے کے جھٹکے ، لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ مرکز…
سانحہ نو مئی ، ملزمان پر19 اپریل کو فرد جرم عائد ہو گی
سانحہ نو مئی کے تین مقدمات میں ملزمان پر19 اپریل کو فرد جرم عائد ہو گی۔ سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی، جس میں وکلاء صفائی…
کل سے شدید گرمی کی لہر کا امکان، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
ملک میں کل سے شدید گرمی کی لہر کا امکان ہے، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 14 اپریل سے ملک کے بیشترعلاقے گرمی کی لہرکے زیر اثر رہیں گے، سندھ، جنوبی پنجاب…
سندھ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
شمسی توانائی سے متعلق غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے سولر پینلز کی قیمتیں ہزاروں روپے تک کم ہو گئی ہیں۔ موقر قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ سندھ میں سولر پینلز کی قیمتوں میں پچیس فیصد تک…
چاند پر خلابازوں کے فضلے کا حل بتانے والے کو 30 لاکھ ڈالر کی پیشکش
امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے ایسے شخص کو 30 لاکھ ڈالر دینے کی پیشکش کردی۔ جو کوئی ایسا طریقہ کار بتا سکے جس کی بدولت چاند پر خلابازوں کے اس فضلے کو ری سائیکل کیا جا سکے جس کے…
وزیراعلیٰ بلوچستان سے جے یو آئی کے وفد کی ملاقات، امن وامان پرتبادلہ خیال
کوئٹہ، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے جےیوآئی کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ بلوچستان میں امن و امان اورمجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں مولانا عبدالواسع اور یونس عزیز زہری…
وزیراعظم شہبازشریف بیلا روس سے لندن پہنچ گئے
لندن، وزیراعظم شہبازشریف بیلا روس سے لند ن پہنچ گئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ ہیں، خصوصی طیارہ لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف اورنائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پاکستانی ہائی کمشنر…
قومی مفاد میں داسو ہائیڈرو پاورمنصوبے کی فوری تکمیل ضروری ، احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ قومی مفاد میں داسو ہائیڈرو پاورمنصوبے کی فوری تکمیل ضروری ہے۔ وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدارت مرکزی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں 10ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا…