پاکستان

اس کیٹا گری میں 11327 خبریں موجود ہیں

ننکانہ صاحب، تعلیمی ادارے پانچ دن بند رکھنے کا اعلان

بیساکھی میلے موقع پر ننکانہ صاحب کی ضلعی انتظامیہ نے تعلیمی ادارے پانچ دن بند رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ننکانہ صاحب ضلعی انتظامیہ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، بیساکھی میلہ میں شرکت کے لیے بھارت سے…

عازمین حج

پاکستانی عازمین حج کیلئے اچھی خبر ، سعودی عرب نے مزید 10 ہزار پاکستانیوں کو حج کی اجازت دے دی۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا گزشتہ روز سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن فرحان السعود سے رابطہ…

اے آئی صرف معاون ٹول ہے، جج کی فیصلہ سازی کا متبادل نہیں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ اے آئی صرف معاون ٹول ہے، جج کی فیصلہ سازی کا متبادل نہیں۔ سپریم کورٹ نے اے آئی کے استعمال پر گائیڈ لائنز تیار کرنے کی سفارش کر دی ہے، جسٹس منصور علی شاہ…

وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تنخواہ دار طبقے کو اگلے بجٹ میں ریلیف دینے کے لیے پروگرام ترتیب دے دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ تنخوہ دار طبقے کو ریلیف کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو آئندہ بغیر قانونی جواز کیس سنگل سے ڈویژن بنچ ٹرانسفر کرنے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل کو آئندہ ٹرانسفر یا مارکنگ کرتے ہوئے عدالتی گائیڈ لائنز مدنظر…

سوئی سدرن نے گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا

سوئی سدرن نے گیس لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ سوئی سد رن گیس کمپنی نے موسم گرما کے دوران کوئٹہ میں گیس لوڈشیڈنگ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گیس لوڈشیڈنگ کے نئے شیڈول کے تحت صبح 5 بجے…

بیساکھی میلہ

بیساکھی میلہ اور خالصہ جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے تقریباً سات ہزار سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے۔ یاتریوں کا واہگہ بارڈر پر پرتپاک استقبال کیا گیا، سکھ یاتریوں کی آمد پر واہے گرو جی کا…

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، خطہ پوٹھوہار، اسلام آباد، شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اورگلگت بلتستان میں مطلع ابرآلود رہنے کے…

پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل کے سیزن 10 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کے مطابق پی ایس ایل 10 کا فائنل جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ 5…

جماعت اسلامی کا آج اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کا اعلان

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر آج (جمعۃ المبارک) ملک بھر میں اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے مظاہروں، ریلیوں اور مارچز کا انعقاد کیا جائے گا۔ مرکزی مارچ مال روڈ لاہور پر ہو گا جس کی قیادت…