0

صدر آصف علی زرداری اسپتال سے ڈسچارج

صدرمملکت آصف علی زرداری کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔

ڈاکٹرعاصم حسین نے کہا ہے کہ  ڈاکٹرز صدر آصف زرداری کے انفیکشن کا علاج کررہے ہیں، ان کی فزیو تھراپی بھی ہورہی ہے۔

ڈاکٹر عاصم حسین نے میڈیا کو بتایا  کہ آصف زرداری کو کلفٹن میں واقع اسپتال سے بلاول ہاؤس کراچی منتقل کیا گیا ہے۔

صدرمملکت آصف زرداری 10 دن تک اسپتال میں زیرعلاج رہے، ان کوعید الفطر کی رات نواب شاہ سے کراچی منتقل کیا گیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

Leave a Reply