کاروبار
ترسیلات زر میں بڑی کمی
ملک میں ترسیلات زر9 ماہ میں سال 2022 کی نسبت 14فیصد کم ہوگئے ہیں ۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2024کے9ماہ میں 11 ارب 25کروڑڈالرموصول ہوئے ہیں ، سال 2022میں اسی مدت میں ترسیلات12ارب 97 کروڑ ڈالر تھی۔ سعودی…
پولٹری مالکان اور ٹریڈرز کا انتظامیہ کیساتھ مذاکرات سے انکار
پنجاب میں مرغی کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی ، گوشت کی من مانی قیمت وصول کی جا رہی ہے ، دوسری جانب پولٹری فارم مالکان اور ٹریڈرز نے ضلعی انتظامیہ سے مرغی کی قیمت پر مذاکرات سے انکار…
ایشین انفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر دے گا
صدر ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر فراہمی کا وعدہ کر لیا، فنڈز مختلف منصوبوں پر عمل درآمد کیلئے فراہم کیے جائیں گے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی صدرایشیاانفرااسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک سے واشنگٹن میں ملاقات ہوئی…
ٹیکس وصولی میں خامیاں کسی فردکو ناجائز فائدہ پہنچانے کے مترادف ہیں، ثاقب رفیق
راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر ثاقب رفیق نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکس وصولی میں خامیوں کو پُر کرے اور تمام تاجر برادری کو ٹیکس قوانین پر عمل کرنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیکس وصولی…
چینی کی فی کلو قیمت 5 روپے اضافے سے 150 روپے ہو گئی
چینی کی فی کلو قیمت 5 روپے کے اضافے سے 150 روپے کی ہو گئی۔ صدر کریانہ مرچنٹس ایسوسی ایشن طاہر ثقلین بٹ کے مطابق چینی کی فی کلو ایکس مل قیمت 142 روپے جب کہ ہول سیل مارکیٹ میں…
سونا مزید 1500 روپے مہنگا ، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ملک میں سونا مزید مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں قیمت میں اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا…
پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلئے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
پی آئی اے نے یورپی فلائٹ آپریشن کے لئے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ قومی ائیر لائن کی یورپی ملکوں کی پروازوں کی بحالی کے معاملے پر انتظامیہ نے یورپی ملکوں کے فضائی آپریشن شروع کرنے کی منصوبہ…
آئی ایم ایف کے ساتھ پروگرام کیلئے چین کی حمایت کے منتظر ہیں، وزیر خزانہ
واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ پروگرام کے لیے چین کی حمایت کے منتظر ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے چین کے وزیر خزانہ لان فوان سے…
آٹے کے نئے سرکاری نرخ مقرر
حیدرآباد کی ضلعی انتظامیہ نے آٹے کے نئے سرکاری نرخ مقرر کردیے ہیں ۔ شہرکی آٹا چکیوں پر فی کلو آٹے کی سرکاری قیمت 111 روپے مقرر کی گئی ہے،عام دکانوں پر چکی کے آٹے کی فی کلو سرکاری قیمت…
آٹے، انڈے ، پیاز،کوکنگ آئل ، گھی،دال مسورکی قیمتوں میں کمی
افراط زرکی شرح میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر28.54 فیصدکااضافہ ہواہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کی جانب سے قیمتوں کے حساس اشاریہ (ایس پی آئی) بارے جاری ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 18…