کاروبار
برائلر گوشت کی قیمت میں 36روپے کلو کمی
لاہور،شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں36 روپے کی کمی ہو گئی۔ پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 36روپے کی کمی سےنئی قیمت651روپے ہو گئی ہے اور زندہ برائلر…
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری کا نیا ریکارڈ قائم
پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے غیرملکی سرمایہ کاروں اعتماد بحال ہونے لگا۔ 2سال بعد ایک ہی ماہ میں 26 کروڑ ڈالر کی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ریکارڈ کی گئی۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 22 ماہ بعد ایک…
گندم کی قیمتوں مسلسل کمی،
پنجاب حکومت کی گندم پالیسی سے منافع خور اور ذخیرہ اندوزں میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی جبکہ غریب عوام اور چھوٹے کسان خوش ہوگئے۔ گندم کی قیمتوں میں مسلسل کمی کی وجہ سے سرکاری ریٹ سے بھی قیمت 800فی…
عوام کیلئے معمولی ریلیف، چینی کی قیمتوں اضافے کا سلسلہ تھم گیا
چینی کی قیمتوں میں چند روز سے جاری اضافے کا سلسلہ تھم گیا۔ مارکیٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ پرچون مارکیٹ میں چینی کے نرخ 145 سے 150 روپے فی کلو تک ہیں جبکہ تھوک مارکیٹ میں چینی کا 50…
جون میں شرح سود میں کمی کے بعد پاکستان میں مہنگائی کم ہو سکتی ہے، امریکی سٹی بینک
امریکی سٹی بینک نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ توقع ہے کہ اسٹیٹ بینک پاکستان جون میں شرح سود کم کر دے گا، اور شرح سود میں کمی آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مہنگائی کم ہونے کا اثر…
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ وزارت آئی ٹی کے مطابق جولائی2023 سے مارچ 2024 تک آئی ٹی برآمدات 2 ارب 28 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں۔ وزارت آئی ٹی نے بتایا…
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں پھر سے بڑھ گئیں۔ رپورٹ کے مطابق منگل کے روز عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برینٹ کروڈ آئل فیوچر 18 سینٹ سے بڑھ کر 87.18 ڈالر…
سونا 7800 روپے سستا ، فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، 40 ہزار 900 ہو گئی
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مسلسل مہنگا ہونے کے بعد سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی ہزاروں روپے کی کمی کمی ریکارڈ ہوئی۔ مقامی صرافہ ایشوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج مسلسل دوسرے دن 24 قیراط کے…
ملک کی برآمدات میں 9فیصد اضافہ
ملک کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ ایک ارب 90 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔ موجودہ مالی سال جولائی تا مارچ حجم 22 ارب 93 کروڑ ڈالر تک پہنچ گیا۔رپورٹ کے مطابق موجودہ مالی سال کے…
مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619 ملین ڈالرز سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اعلان کیا ہے کہ ماہ مارچ میں کرنٹ اکاؤنٹ 619 ملین ڈالر سرپلس میں رہا۔ ایس بی پی کے اعلامیے کے مطابق گزشتہ سال یعنی مارچ 2023ء میں کرنٹ اکاؤنٹ 537 ملین…