کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

پاکستان نے آئی ایم ایف کی اگلی قسط جتنی رقم موبائل فونز کی درآمد پر اڑا دیے

پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے 9 مہینوں کے دوران 1.301 بلین ڈالر مالیت کے موبائل فونز درآمد کیے جو کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے دوران 462.700 ملین ڈالر کے مقابلے میں 181.26 فیصد زیادہ ہے۔…

گندم کی درآمد ، خزانے کو کھربوں روپے کا نقصان

اضافی گندم درآمد کر کے نجی شعبے کو نوازا گیا، بیوروکریسی کے غلط فیصلوں سے قومی خزانے کو ایک سے ڈیڑھ ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل فوڈ سکیورٹی نے وافر گندم ہونے کے باوجود…

چینی کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ

حکومت نے چینی کی برآمد پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی وزارت پیداوار کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شوگر ملز مالکان برآمد کی صورت میں چینی کی قیمت نہ بڑھنے کی یقین دہانی نہیں کرا سکے ،حکومت نے…

سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،پاور ڈویژن کی تردید

سولر پاور پر ٹیکس کےحوالے سے چلنے والی خبروں پرپاور ڈویژن نے سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکس لگانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔  سی پی پی اے یا پاور ڈویژن نے حکومت کو ایسی کوئی…

عالمی اورمقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

عالمی اورمقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ جیم اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 600 روپے سستا ہوکر 2 لاکھ 44 ہزار 400 روپے کا ہو گیا۔ دس گرام سونے کی…

مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کی کمی، سبزی فروٹ کے

لاہور، مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت میں مزید کمی ہو گئی، گوشت دس روپیہ سستا ہو گیا۔ برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں دس روپے کمی سے نئی قیمت 602 روپے ہو گئی۔ ایک ہفتے کے دوران…

سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

گھریلو یا کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر فی کلو واٹ 2 ہزار روپے ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع وزارت توانائی کا کہنا ہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اس ضمن میں سمری وزارت بجلی…

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی مزید کم ہوگئی

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی مزید کم ہوگئی،ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح1.10فیصد کم ہوگئی، ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح26.94فیصد…

سونا مزید مہنگا، 2 لاکھ 45 ہزار تولہ ہو گیا

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 2500 روپے بڑھ گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت دو لاکھ 45 ہزار فی تولہ ہو گیا، دس گرام سونے کی قیمت میں 2143 روپے کااضافہ ہو گیا۔ 10گرام سونے کی…

ڈالر مہنگا ہو گیا، اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 24 پیسے سستا ہوا لیکن دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 7 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 55 پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے، گزشتہ روز…