کاروبار

اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں

سونا 1700 روپے فی تولہ سستا ہو گیا

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد سونا 1700 روپے تولہ سستا ہو گیا۔ اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 50ہزار200روپے ہوگئی، دس گرام سونے کی قیمت میں 1458روپے کمی ہوئی ہے۔ دس گرام سونے…

آٹا سستا، فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمی

کوئٹہ، آٹے کی قیمت میں 15 روپے کمی ہو گئی ہے، شہر میں آٹا 140 روپے کلو سے کم ہو کر 125 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔ آٹے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود روٹی کی قیمت میں کمی…

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدر مزید گرنے کا امکان نہیں، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر مضبوط اور شرح تبادلہ مستحکم ہے۔ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدر مزید گرنے کا امکان نہیں۔ بلوم برگ کے ساتھ راونڈ ٹیبل اجلاس میں وزیرخزانہ کا…

ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا

کراچی، ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے سندھ میں گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے۔ ماڑی پیٹرولیم کے مطابق گیس کا کنواں ماڑی غازج فارمیشن فیلڈ میں دریافت ہوا ہے، ماڑی پیٹرولیم نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کوخط کے ذریعے آگاہ…

ڈالر مہنگا ہو گیا ، اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا جبکہ اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت…

کسی صورت روٹی اور نان کی قیمت کم نہیں کریں گے، نان بائی ایسوسی ایشن

کسی صورت روٹی اور نان کی قیمت کم نہیں کریں گے، راولپنڈی میں نان بائی ایسوسی ایشن کی کال پر مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال ہو گئی۔ راولپنڈی شہر بھر کے نان بائیوں نے دکانیں بند کردی ہیں، نان بائی ایسوسی ایشن…

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد تک  کی بڑی کمی ہو گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں کمرشل انوینٹری بڑھنے پر خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہونے لگی ہے۔ مارچ 2020…

پٹرول اور ڈیزل کی فی لٹر قیمت350روپے تک پہنچنے کا خدشہ

آنے والے دنوں میں اسرائیل کی طرف سے ایران کیخلاف اقدامات کے امکانات کے نتیجے میں تیل گیس کی بین الاقوامی قیمتیں نئی بلندیوں پر پہنچ گئی ہیں۔ یورپین برنٹ کروڈ آئل 89ڈالر 97سینٹ، دبئی کروڈ آئل 89ڈالر 11سینٹ اور…

یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی کی قیمت 58 روپے فی کلو بڑھا دی گئی

رمضان پیکج کی قیمت کے مقابلے میں یوٹیلٹی اسٹورز پرسبسڈی والے گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ ذرائع یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق سبسڈی والے گھی کی قیمت 58 روپے فی کلو بڑھا دی گئی جس کے بعد…

سونے کی فی تولہ قیمت اڑھائی لاکھ روپےسے اوپر پہنچ گئی

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز فی تولہ سونا 2 ہزار200 روپےتک مہنگا ہوگیا۔ گولڈ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونا 2 لاکھ 51 ہزار900 روپےکا ہوگیا ہے ،10گرام سونے کی قیمت میں 18 سو87 روپے کا اضافہ ہوا،10گرام سونا 2…