dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ہمیں دہرے نظام تعلیم کو ختم کرنا ہوگا، اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے قومی سیرت النبیﷺ کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ ہمیں دہرے نظام تعلیم کو ختم کرنا ہوگا، تعلیمی نظام کوسیرت النبیﷺ کی روشنی میں مرتب کرکے اس کے نصاب میں سیرت النبیﷺ کا زیادہ…

پاکستان میں پہلی مرتبہ پلاٹ کے ملکیتی پیپرز اور شناختی کارڈ کی کاپی پر قرضہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان میں پہلی مرتبہ پلاٹ کے ملکیتی پیپرز اور شناختی کارڈ کی کاپی پر قرضہ دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی صدارت میں صوبائی کابینہ کے اجلاس میں تین میگا پراجیکٹس اپنی چھت…

راولپنڈی اور کوئٹہ میں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل

بارہ ربیع الاول کے موقع پرجلوس اور محلقہ علاقوں میں راولپنڈی اور کوئٹہ میں موبائل فون سروس معطل ہے۔ 12ربیع الاول کے موقع پر راولپنڈی میں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل کی گئی ہے، حکام کا کہنا ہے…

پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے ایجنڈا میں

پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے ایجنڈا میں پاکستان کا نام شامل کر لیا گیا۔ آئی ا یم ا یف بورڈ کی جانب سے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری کے…

امریکا کا بنگلا دیش کیلئے مزید 202 ملین ڈالرز کی امداد کا اعلان

امریکا نے بنگلا دیش کی معاشی ترقی کے لیے مزید 202 ملین ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارتِ خزانہ کے نائب سیکرٹری برینٹ نائمن کی قیادت میں 6 رکنی امریکی…

پیغمبر اسلام ﷺ نے صبر کے ساتھ سچائی کے راستے پر چلنے کا درس دیا، نریندر مودی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پوری دنیا بالخصوص بھارتی مسلمانوں کو 12 ربیع الاول کے موقع پر مبارک باد کا پیغام دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں…

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، امتحانی مراکز کے قریب موبائل فون سروس 4 گھنٹے بند

خیبرپختونخوا میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز داخلہ ٹیسٹ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ نقل کی روک تھام کے لئے بھی مختلف اقدامات کئے گئے۔ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ بارے کمشنر پشاور ڈویژن…

ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے تاہم بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں…

جان باس نے امریکہ میں افغانوں کی آبادکاری پر پاکستان کے تعاون کا شکریہ ادا کیا، میتھیو ملر

واشنگٹن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ قائم مقام امریکی نائب وزیر خارجہ جان باس نے امریکہ میں افغانوں کی آبادکاری پر پاکستان کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…

ریلوے پریم یونین نے احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے کا اعلان کر دیا

حجرہ شاہ مقیم: مرکزی صدر پاکستان ریلوے پریم یونین شیخ محمد انور نے کہا ہے کہ ایک طرف شدید مہنگائی، بجلی بلوں نے ملازمین کی کمر توڑ رکھی ہے۔ تو دوسری طرف ان کے سر پر نوکریوں کے خاتمے کی…