dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

استری 2 نے باکس آفس ریس میں رنبیر کی اینیمل کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ فلم استری 2 نے رنبیر کپور کی گزشتہ برس کی فلم اینیمل کو باکس آفس ریس میں پیچھے چھوڑتے ہوئے 583.35 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کرلیا اور اب یہ صرف شاہ رخ خان کی…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کی مہلت دے دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کرانے کیلئے مہلت دیدی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس کی سماعت…

نائیجیریا

شمالی نائیجیریا کی ریاست کدونا میں بس اور ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں 26 بچے ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ یروڈ سیفٹی ایجنسی ایف آر ایس سی کے مقامی دفتر کے سربراہ کبیرو نادابو نے بتایا کہ حادثہ…

مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے کی سطح پر برقرار

لاہور، آج مرغی کا گوشت اور فی درجن انڈوں کی قیمت مستحکم ہے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت 595 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ لاہور انتظامیہ کی جانب سے سرکاری نرخ نامے کے مطابق زندہ برائلر مرغی کا…

جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

کراچی(این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ جویریہ عباسی کے دوسرے نکاح کی تصاویر اور ویڈیوز منظرِ عام پر آگئیں۔جویریہ عباسی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنے نکاح کی چند تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کیں جن میں…

اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس ایک بار پھر 80 ہزار کی سطح عبور کر گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ…

کریک ڈاؤن

 تحریک انصاف کے 21 ستمبر کے جلسے سے قبل پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر علی امتیاز وڑائچ کو لاہور سے گرفتار کر لیا۔ علی امتیاز وڑائچ 2 گھنٹے پولیس کی حراست میں رہے جس…

شنگھائی میں طاقتور ترین سمندری طوفان نے تباہی مچادی

طاقتور ترین سمندری طوفان ’بے بینکا‘ نے چین کے سب سے بڑے شہر شنگھائی میں تباہی مچا دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس سمندری طوفان کو 1949 کے بعد سے سب سے زیادہ طاقتور طوفان قرار دیا…

ایشیائی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر مساتسو گواسا کاوا نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالرز کی امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ اے ڈی بی کے صدر نے یہ اعلان صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے دوران کیا ، اس…

اندرونی کہانی

سابق صدر عارف علوی اور جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عارف علوی کے ذریعے مولانا فضل الرحمان کو…