dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ٹرانسپورٹ

پٹرول کی قیمت میں کمی کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کر دی گئی۔ پنجاب حکومت نے شہریوں کو ریلیف دیتے ہوئے 37 شہروں کیلئے نجی ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا…

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد معمولی کمی

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد معمولی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ملک بھر میں سونے کے نرخ 300 روپے کم ہوئے ہیں جس سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ہے۔ 10…

‘امریکا میں کنسرٹ کی ٹکٹ نہ خریدیں’، سلمان خان نے مداحوں کو خبردار کر دیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے دھوکہ دہی کے ذریعے ان کے نام کا غلط استعمال کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔سلمان خان نے اپنے سوشل…

علی امین

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ گورنر فیصل کریم کنڈی پرچی پر آیا ہوا بندا ہے ، یہ سب بلاول بھٹو کے کہنے پر کر رہا ہے۔ ’اختیار عوام کا‘ پورٹل کے افتتاح کے…

انٹرا پارٹی انتخابات کیس، جے یو آئی نے مہلت مانگ لی، فیصلہ محفوظ

جے یو آئی نے انٹرا پارٹی انتخابات مکمل کرانے کے لیے ساٹھ دن کی مہلت مانگ لی، الیکشن کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جے یو آ ئی…

غزہ پر بمباری ، عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں ، حماس کے حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک

رفح میں حماس کی جانب سے نصب بارودی مواد پھٹنے کے نتیجے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک اور افسر سمیت 5 زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق آئی ای ڈی دھماکے میں گیواتی بریگیڈ کے ڈپٹی کمپنی کمانڈر اور…

پاکستان کاربن کریڈٹ برآمدات سے سالانہ ایک ارب ڈالر کما سکتا ہے، ماہرین

موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق قانون سازی کے باعث رضاکارانہ کاربن کریڈٹ مارکیٹ تیزی سے ابھر رہی ہے، پاکستان کاربن کریڈٹ کی برآمدات کرکے سالانہ ایک ارب ڈالر کی آمدنی حاصل کرسکتا ہے۔ کلائمٹ ایکشن سینٹر کے ڈائریکٹر یاسر، مجتبیٰ بیگ…

عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لاپتہ سابق چیف سکیورٹی افسر عمر سلطان واپس گھر پہنچ گئے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے عمر سلطان کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی ،درخواست گزار کے وکیل نے…

آئی پی پی

صارفین کیلئے خوشخبری ، ایک اور آئی پی پی نے بجلی کے پیداواری نرخوں میں کمی پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق اٹک جنرل لمیٹڈ یکطرفہ اور رضاکارانہ طور پر پبلک پرائیویٹ شراکت داری معاہدہ کی…

گورنر سندھ نے افغان حکومت سے سفارتی عملہ واپس بلانے کا مطالبہ کر دیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے قومی ترانے کی بے حرمتی پر افغانستان حکومت سے اپنے سفارتی عملے کو واپس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔ گورنر ہاوس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ جو…