dhanaknews
ایم ڈی کیٹ
پنجاب حکومت نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے لیے صوبے کے 12 شہروں میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ کے لیے اتوار 22 ستمبر کو لاہور،…
معروف شاعر اجمل سراج انتقال کر گئے
پاکستان کے معروف شاعر اجمل سراج کراچی میں انتقال کر گئے۔ اجمل سراج پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا تھے اور کراچی کے نجی اسپتال میں کئی روز سے زیر علاج تھے۔ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر طیبہ مسجد…
پانچ برس میں لئے گئے غیر ملکی قرض پر 88 کروڑ 91 لاکھ ڈالر سود ادا کیا گیا
غیر ملکی قرضوں پر5 برس میں 88 کروڑ91 لاکھ ڈالر سود ادا کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف اور پی ڈی ایم کے دور حکومت میں غیر ملکی مالیاتی اداروں اورمختلف ممالک سے ترقیاتی منصوبوں کیلئے9 ارب 81 کروڑ 59 لاکھ…
فواد چوہدری
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ گرفتاریوں سے اور پکڑ دھکڑ سے ملک نہیں چلتے، بلاول بھٹو جیت کے نشان بنا رہے تھے اب کہتے ہیں ، لاعلم ہیں۔ فواد چوہدری نے کہا کہ آئندہ 45 روز…
اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کا فیصلہ جلد کرنے کی درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس…
فیصل کریم کنڈی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کے پی نہیں بلکہ افغانستان کے کسی صوبے کے وزیراعلیٰ لگتے ہیں۔ فیصل کنڈی نے کہا کہ میں نے وزیراعلیٰ کے پی سے شروع میں مثبت…
وفاقی حکومت کا کراچی میں نئی اسٹیل مل قائم کرنے کا منصوبہ
وفاقی حکومت نے کراچی میں نئی اسٹیل مل قائم کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا جس کے لیے 700 ایکڑ اراضی بھی مختص کردی گئی ہے۔ حکومت روس کے تعاون سے کراچی میں ایک نئی اسٹیل مل کے قیام کی…
اگست میں پاکستانی 5 کروڑ ڈالر سے زائد کی چائے پی گئے
اگست کے مہینے میں میں پاکستانی 5 کروڑ ڈالر سے زائد کی چائے پی گئے۔ سرکاری دستاویز کے مطابق اگست میں چا ئے کی درآمدات میں سالانہ 7.13 فیصد اضافہ ہوا، ایک ماہ میں چا ئے کی درآمدات کا حجم…
الخدمت فاؤنڈیشن نے 56ویں جدید اسپتال کا افتتاح کر دیا
راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے کوئٹہ میں 56ویں جدید اسپتال کا افتتاح کر دیا۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے 56ویں جدید اسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر الخدمت ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 20 ہزار…
اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کے رجحان کے باعث انڈیکس نے 81 ہزار کی حد عبور کر لی ،د وسری جانب ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں تیزی…