dhanaknews
جاری مالی سال کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 56فیصد اضافہ ریکارڈ
جاری مالی سال کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی)میں 56 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال 25-2024 کے پہلے دو مہینوں (جولائی…
ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان کے جوہری پروگرام پر کسی فرد سے ملاقاتیں نہیں کیں، پاکستان کا کسی بھی ملک کو بیسز دینے کا کوئی ارادہ نہیں ، ایسی افواہیں بے بنیاد…
گرپتونت سنگھ
امریکی عدالت نے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں ملوث بھارت کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول کو طلب کر لیا ہے۔ سکھ فار جسٹس کے وکیل گرپتونت سنگھ نے کہا ہے کہ مودی نے بھارتی خفیہ…
پاکستان کا عالمی ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کا اعلان
پاکستان نے عالمی ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کا اعلان کردیا، کوریڈور بیلاروس، روس، قازقستان، ازبکستان، افغانستان اور پاکستان پر مشتمل ہو گا۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاک روس معاشی،تجارتی دوطرفہ تعاون کے مفاہمت نامے دستخط ہوگئے، تقریب میں وزیرخارجہ اسحاق…
جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونل کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ٹریبونل کی تبدیلی اور الیکشن ایکٹ ترمیمی…
سیرت فیسٹیول
رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے زیر اہتمام پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار اسلام آباد میں عالمی امن کی تلاش تعلیماتِ پیغمبر ﷺ کی روشنی میں‘ کے عنوان کے تحت تین روزہ ’سیرت فیسٹیول‘ 20 ستمبر سے شروع…
سونے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
ملک بھر میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار 500 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا ایک دن بعد پھر مہنگا ہوگیا۔ فی تولہ سونے کے نرخ 800 روپے بڑھ کر…
پنجاب حکومت نے ایم ڈی کیٹ داخلہ ٹیسٹ کیلئے دفعہ 144 لگا دی
حکومت پنجاب نے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ کے لیے دفعہ 144 لگا دی۔ صوبائی حکومت کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پنجاب کے 12 شہروں میں…
وفاقی محتسب کے علاقائی دفتر نے مظفر آباد آزاد کشمیر میں بھی کام شروع کر دیا
وفاقی محتسب کے علاقائی دفتر نے مظفر آباد آزاد کشمیر میں بھی کام شروع کر دیا۔ وفاقی محتسب اعجاز احمد قریشی کی ہدایت پر آزاد کشمیر کے عوام کی سہو لت کے لئے مظفر آباد، آزاد جموں و کشمیر میں…
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقہ پی بی 14 میں پیپلز پارٹی کی دوبارہ گنتی اور ریٹرننگ افسران کی جانبداری کے الزامات کی درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس…