dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

صحت کارڈ ، خیبرپختونخوا حکومت انشورنس کمپنی کی 19 ارب روپے کی مقروض

پشاور، صحت کارڈ اخراجات میں خیبرپختونخوا حکومت انشورنس کمپنی کی 19 ارب روپے کی مقروض ہو گئی۔ بروقت رقم کی ادائیگی نہ ہونے سے کئی اسپتالوں میں صحت کا رڈ سروسزکی وقفے وقفے سے معطلی کا شکار ہو جاتی ہیں،…

جماعت اسلامی کا پیٹرول کی قیمت میں کم ازکم 50 روپے فی لیٹرکمی کا مطالبہ

جماعت اسلامی نے پیٹرول کی قیمت میں کم ازکم 50 روپے فی لیٹرکمی کا مطالبہ کر دیا۔ جماعت اسلامی سندھ نے پیٹرول قیمتوں میں معمولی کمی کو ناکافی اور کم از کم 50 روپے فی لیٹر کمی کا مطالبہ کرتے…

ملک کے چند شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے چند شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے تاہم گلگت بلتستان، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں…

اسرائیل کا حزب اللہ کے 30 میزائل لانچروں کو تباہ کرنے کا دعویٰ

تل ابیب: اسرائیل نے حزب اللہ کے 30 میزائل لانچروں کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر نئے حملوں کا اعلان کیا۔ تو لبنان کی…

اسرائیل نے الیکٹرک ڈیوائس دھماکوں کے ذریعے جنگ کا اعلان کر دیا، حسن نصراللہ

بیروت: حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا کہ اسرائیل نے الیکٹرک ڈیوائس دھماکوں کے ذریعے جنگ کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے سیکیورٹی وجوہات کے باعث…

اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کے 35 نامور سائنسدانوں اور انجینئرز کو تمغوں سے نوازا گیا

راولپنڈی: اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کے 35 نامور سائنسدانوں اور انجینئرز کو تمغوں سے نوازا گیا۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی جانب سے نامور سائنسدانوں اور انجینئرز…

اسرائیل غزہ میں بچوں کے حقوق اطفال کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا مرتکب قرار

نیویارک: اقوام متحدہ نے اسرائیل کو غزہ میں بچوں کے حقوق اطفال کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا مرتکب قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی نے اسرائیل پر حقوق تحفظِ اطفال…

پاکستان انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب

اسلام آباد: پاکستان کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب کر لیا گیا۔ پاکستان اٹامک انرجی کمیشن (پی اے ای سی) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان آئی اے ای…

بھارتی لیفٹیننٹ جنرل کا پاکستانی فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف

راولپنڈی: بھارتی فوج کے لیفٹیننٹ جنرل ایس موہن نے اقوام متحدہ کے امن مشن میں خدمات انجام دینے والے پاکستانی فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

وزارت ریلوے نے 1976 اسامیاں ختم کر دیں

راولپنڈی: وزارت ریلوے نے 7 ڈویڑن سے گریڈ ایک سے 16 تک کی ایک ہزار 967 آسامیاں ختم کر دیں۔ ملازمین کو مرحلہ وار فارغ کرنے کا پلان بھی تیار کر لیا گیا۔ وزارت ریلوے کے چیئرمین کی منظوری کے…