dhanaknews
غلام محی الدین کی نظر بندی کالعدم قرار
لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما و رکن آزاد کشمیر اسمبلی غلام محی الدین کی نظر بندی کالعدم قرار دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے غلام محی الدین کو رہا کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے استفسار کیا آپ کے…
اگرمیرے استعفے سے کسی کو فائدہ ہو تو میں تیار ہوں، گورنر خیبر پختونخوا
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگرمیرے استعفے سے کسی کو فائدہ ہوتو میں تیار ہوں۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’پاکستان ٹونائٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیارہے،آئینی ترامیم میں عجلت…
فضل الرحمان آئینی ترامیم پر راضی نہ ہوئے توپھر۔۔۔بلاول نے اگلی حکمت عملی بتا دی
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان آئینی ترامیم پر راضی نہ ہوئے تو کوشش ہوگی ہمارےنمبرز پورے ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کوجلد ایک پیج پر…
مجوزہ آئینی ترمیم کا مقصد صرف حکومت کو تحفظ دینا تھا، مولانا فضل الرحمان
جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم کا مقصد صرف حکومت کو تحفظ دینا تھا۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا موقف ہے کہ شخصیات کے…
ای سی سی کی 40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے تاجکستان کو 40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے علاوہ اگلے سال جنوری تک مقامی ضروریات سے زائد ذخیرے سے مزید ایک لاکھ ٹن برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔…
ملک کے بیشتر علاقوں میں 26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک بارشوں کا امکان
پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارشوں کا الرٹ جاری کیا ہے۔ لاہور سے ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق 26 ستمبر تا یکم اکتوبر پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا…
پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع
پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس پر عملدرآمد شروع ہوگیا،جسٹس منیب اختر 3 رکنی ججز کمیٹی میں شامل نہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس امین الدین خان کو کمیٹی رکن نامزد کر دیا،جسٹس امین الدین خان سنیارٹی لسٹ میں…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 500 روپے کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے پانچویں روز ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار 500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 72…
پولیس صنم جاوید کے والد کو گرفتار کرکے لے گئی
لاہورپولیس نے پی ٹی آئی کی سرگرم کارکن صنم جاوید کے والد کوان کے گھر سے گرفتار کرلیا ہے۔ پی ٹی آئی کے لاہور جلسے سے قبل پولیس نے کریک ڈائون تیز کردیا ہے،وحدت کالونی پولیس کی بھاری نفری نے…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار نئی تاریخی بلندی پرپہنچ گیا ہے۔ 100انڈیکس میں کاروبارکا اختتام 618 پوائنٹس اضافےسےہوا،انڈیکس میں اعشاریہ 76فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا۔ ٹریڈنگ کےدوران کاروباری ہفتےکےآخری روزمارکیٹ 82 ہزار372 کی بلندترین سطح تک ٹریڈ ہوئی۔ یاد رہے جمعرات…