dhanaknews
بھارتی گلوکارہ رخسانہ بانو 27 سال کی عمر میں چل بسیں
ممبئی (این این آئی)بھارتی ریاست اڑیسہ سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ رخسانہ بانو 27 سال کی عمر میں چل بسیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان گلوکارہ اسپتال میں زیرِ علاج تھیں جہاں بدھ کی رات ان کی موت ہوئی۔اسپتال حکام نے…
مخصوص نشستوں کا معاملہ، اسپیکر کے پی اسمبلی کا چیف الیکشن کمشنر کوخط
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کوخط لکھ دیا۔ اسپیکرکے پی اسمبلی بابرسلیم نے چیف الیکشن کمشنر کو خط میں لکھا کہ خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات کو بار بار ملتوی کیا گیا، سپریم…
چین کی مدد سے پاکستان میں سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کی تعمیرکا آغاز
چین چشمہ کے مقام پر 1200میگاواٹ بجلی پیدا کرنے والا پاکستان کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر بنائے گا۔ 2030 تک چین کے تعاون سے 4730 میگاواٹ سستی اور شفاف بجلی پیدا ہونے لگے گی، اس وقت کراچی میں…
نااہلی اور بدنظمی، چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمشنر سندھ سمیت تین افسران
چیف الیکشن کمشنر نے نااہلی اور بدنظمی پر محکمے کے 3 افسران کو 120 دن کیلئے معطل کر دیا۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ معطل ہونے والے افسران میں صوبائی…
امیتابھ نے اپنی غلطی پر مداحوں سے معافی مانگ لی
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے شہنشاہ کہلائے جانے والے سپر اسٹار امیتابھ بچن جتنے بڑے اداکار ہیں انہوں نے اتنے ہی بڑے انسان ہونے کا ایک بار پھر ثبوت دیا ہے۔غلطی ہر انسان سے ہوتی ہے لیکن بڑا انسان…
وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور
وزیراعظم اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کی صدر سے جلد منظوری کا امکان ہے، اس آرڈیننس سے چیف جسٹس کو سپریم کورٹ کے مقدمات مقرر…
ملک کے بڑے شہروں میں پاسپورٹس اجراء کا بیک لاگ ختم
ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی نے پاسپورٹس کے حوالے سے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ ملک کے بڑے شہروں میں پاسپو رٹس اجراء کا بیک لاگ ختم ہو گیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ…
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی جلسہ رکوانے کی درخواست مستردکر دی
لاہور ہائیکورٹ نے جلسہ رکوانے کی الگ درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کر دی،جلسہ رکوانے کی درخواست ایڈوکیٹ ندیم سرور نے دائر کی تھی۔ جسٹس فاروق حیدر نے کہا کہ آپ متاثرہ فریق نہیں ہیں،تین رکنی فل بنچ…
علی امین گنڈاپور نے لاہور جلسے کیلئے حکمت عملی تیار کر لی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے لاہور جلسے کے لئے حکمت عملی تیار کرلی۔ پارٹی ذرائع کے علی امین گنڈاپور نے مختلف ریجنز کی میٹنگز میں ورکرز لانے کا ٹاسک سونپ دیا ہے، وزیراعلیٰ سے پشاور، ہزارہ، ساؤتھ اور مالاکنڈ…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ، کاروبار میں تیزی، ڈالر مزید سستا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور کاروبار میں تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس میں 275 پوائنٹس کااضافہ ہوا۔ آج کاروبار کے دوران انڈیکس 81 ہزار 734 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا،…