dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پی ٹی آئی اقتدار کیلئے ملک توڑنے کے ڈگر پر ہے، فیصل واوڈا کا ٹویٹ

فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اقتدار کیلئے ملک توڑنے کی ڈگر پر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ جمہوری ملک جوڑنے والی حکومت نالائق اورنااہل کے ساتھ…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔ منگل کو چین میں کمزور طلب کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیتموں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ نومبر کے لئے برینٹ کروڈ…

چئیرمین پی ٹی آئی کا خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل آگیا

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے واضح کیا ہے کہ خواجہ آصف کے ساتھ آئینی ترمیم سے متعلق کوئی گفتگو نہیں ہوئی۔ وزیر دفاع  کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خواجہ آصف پارلیمان…

مرتضیٰ وہاب کو ایک اور بڑا عہدہ مل گیا

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا ترجمان مقررکیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ وہاب بطور ترجمان سندھ حکومت اور ترجمان بلاول بھٹو خدمات انجام دیں گے۔ دوسری جانب گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ترجمان…

سفارتی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی

افغان قونصلیٹ کے عہدیداروں کی جانب سے بدتہذیبی اور سفارتی اصولوں کی سنگین خلاف ورزی دیکھنے میں سامنے آئی ہے۔ افغان قونصلیٹ کے عہدیداروں کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوانےرحمت اللعالمینﷺکانفرنس میں دعوت دی،افغان قونصل جنرل محب اللہ شاکر پاکستان کے قومی ترانے…

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا

پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے رہنما غلام محی الدین دیوان کومبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا ہے۔ انکی اہلیہ صبا محی الدین نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ان کے شوہر غلام…

روس کے نائب وزیراعظم کل پاکستان پہنچیں گے

روس کے نائب وزیراعظم پاکستان کا 2 روزہ دورہ کرینگے۔ ترجمان وزارتِ خارجہ کے مطابق  روس کے نائب وزیراعظم 18 اور 19 ستمبر 2024 کو دورہ کرینگے،روسی نائب وزیر اعظم اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کریں گے۔ روس کے نائب…

معروف بینک کا نام تبدیل کردیا گیا

’’ایڈوانس پاکستان مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ ‘‘ کا نام تبدیل کردیا گیا ، نیا نام ’’حالان مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ‘‘ہوگا سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق 16 ستمبر 2024 سے ’’ایڈوانس پاکستان مائیکرو فنانس بینک…

آئینی ترامیم،وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے بڑا اعلان کردیا

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپورکا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم جمہوریت پر حملہ ہے ،ہم اس کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ پشاورمیں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس طرح کے ترامیمی بل پاس…

پنجاب میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کر دی گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پنجاب میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 30 سے 70 روپے تک کمی کر دی گئی ہے۔ پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جب پیٹرول کی قیمت میں…