dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل سواروں کا لاہور شہر میں داخلہ بند

لاہور، آج سے ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل سواروں کے لاہور شہر میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ شہر کی متعدد شاہراہوں پر بھی بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا داخلہ بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،…

پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کریں گے ، امریکا

لبنان میں ہونے والے پیجر دھماکوں کے حوالے سے امریکا کا موقف سامنے آ گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکا پیجر دھماکوں میں ملوث ہے نہ جانتا…

ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا تاہم شام/رات میں با لائی خیبرپختونخوا، مشرقی پنجاب اور کشمیر میں چند…

وہ دن دور نہیں جب فلسطین اور کشمیر کے مسلمان آزاد ہوں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے وہ دن دور نہیں جب فلسطین اور کشمیر کے مسلمان آزاد ہوں گے۔ محفل میلاد سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا آج کا دن انتہائی مبارک دن ہے،آپ ﷺکی ولادت کا دن پوری کائنات…

مولانا فضل الرحمان جیسے سیاستدان اس ملک میں نہیں، شاہد خاقان عباسی

چیئرمین عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے رات کے اندھیرے میں آئینی ترمیم کی جارہی ہے،آپ ملک کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں؟ ہم نیوز کے پروگرام ’’اپ فرنٹ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا آئینی…

عارف علوی کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اورسابق صدر عارف علوی نے امیر جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات کی ہے۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدر کا اپنی رہائش گاہ پر استقبال…

پاکستانی قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کا معاملہ،افغان قونصلیٹ کا وضاحتی بیان آگیا

افغان قونصلیٹ نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی قومی ترانے میں میوزک کی وجہ سے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے۔ پشاور میں منعقدہ رحمت اللعالمین کانفرنس میں قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے پر ترجمان…

افغان قونصل جنرل کی قومی ترانے کی بے حرمتی ، پاکستان کا شدید ردعمل آگیا

پاکستان نے کہا ہے کہ میزبان ملک کے قومی ترانے کی بدتہذیبی سفارتی اصولوں کیخلاف ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ  نے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان کے قائم مقام قونصل جنرل کا یہ فعل قابل مذمت ہے،ہم اسلام آباد اور…

آئینی ترمیم،حکومت بدھ کو کیا کرنے جارہی ہے؟بڑی خبر آگئی

وفاقی وزیر قانون 26ویں آئینی ترمیم سے متعلق بدھ کی صبح اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ حلیف جماعتوں کے نمائندوں کیساتھ پریس کانفرنس کریں گے،اعظم نذیر تارڑ مجوزہ آئینی ترمیم میں شامل اہم نکات پر…

لبنان میں پیجر پھٹ گئے ، 9افرادجاں بحق ،ایرانی سفیر سمیت 2500 سے زائد زخمی

لبنان میں پیجر پھٹنے سے 9افراد جاں بحق جبکہ ایرانی سفیر مجتبیٰ امانی سمیت 2500 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ کا بیٹا بھی پیجر دھماکے میں جاں بحق ہوا ،10 سے زائد فوجی ہاتھ…