dhanaknews
ملک بھر میں 12 ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام کیساتھ منایا جا رہا ہے
اسلام آباد: نبی آخرالزماں حضرت محمدﷺ کا جشن ولادت آج 12 ربیع الاول کو مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے اس دن کی مناسبت سے عام تعطیل کا اعلان کیا۔ جشن…
خیبر پختونخوا میں گاڑیوں کیلئے یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم کا اجرا
پشاور: ایکسائز نے صوبے بھر میں گاڑیوں کے لیے یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم کا اجرا کر دیا۔ خیبر پختونخوا میں ایکسائز نے گاڑیوں کے یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم کے علاوہ پراپرٹی ٹیکس جمع کروانے کے لیے پبلک فیسیلی ٹیشن ماڈیول…
12 ربیع الاول کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کا خصوصی پیغام
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آپﷺ رہتی دنیا تک انسانیت کے لیے ہدایت کا سرچشمہ ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ عہد کریں اختلافات کو پس پشت ڈال کر ملک اور قوم…
فاروق ستار کی ن لیگ کو سیاست سکھانے کی آفر
اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اگر سیاست کرے تو سیاست کا ایک طریقہ ہوتا ہے۔ کسی بھی بل کے حق میں ایک طریقہ کار…
آئینی ترمیم پر ہم اور فضل الرحمان متفق ہوں گے تو حکومت کو بتائیں گے، خورشید شاہ
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مجوزہ آئینی ترمیم پر ہم اور مولانا فضل الرحمان متفق ہوں گے۔ تو حکومت کو بتائیں گے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے مولانا فضل…
آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا ،وزیراعظم
شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ بلاول بھٹو کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ،وفد میں خورشید شاہ ،سید نوید…
آئرن اور سٹیل سے متعلق بڑی خبر آگئی
رواں مالی سال کے پہلے ماہ جولائی 2024 کے دوران آئرن اینڈ سٹیل کی قومی درآمدات میں 9فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم…
حکومت کا شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے سے انکار
حکومت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی)کا چیئرمین بنانے سے انکار کردیا۔ حکومت نے چیئرمین پی اے سی کے لئے چار ناموں کا پینل بھیجنے پر اصرار کیا ہے…
ساؤتھ انڈین ایوارڈز، ایشوریا رائے نے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا
دبئی(این این آئی) بھارت کی صفِ اول اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے بالی ووڈ کے بعد ساؤتھ انڈین فلم انڈسٹری میں بھی اپنی جاندار اداکاری کا جادو چلاتے ہوئے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 15…
پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے
لاہور ( این این آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے۔پاکستانی انڈسٹری کو 80سے زائد فلمیں دینے والے الطاف حسین عرصہ دراز سے علیل تھے۔انہوں نے چند روز قبل اپنی نئی فلم ”تیرے پیار نوں…