dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل سے متعلق حکومت سے واضح مؤقف طلب کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کے ممکنہ ملٹری حراست…

ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کے افواہیں تاحال ختم نہ ہوسکیں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کی اسٹار جوڑی ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان طلاق کے افواہیں تاحال ختم نہ ہوسکیں اور اسی دوران اب ایک نئی ویڈیو سامنے آئی ہے۔یہ ویڈیو ایشوریا رائے اور ان کی بیٹی ارادھیا…

ملک میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی قیمت میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، سونے کے فی تولہ نرخ 1700 روپے بڑھ گئے۔ اس اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 68 ہزار روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام…

آئینی ترامیم دلیری کے ساتھ لیکر آئیں گے، اپوزیشن نے گھبرانا نہیں، وزیر قانون

قومی اسمبلی میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آئینی ترامیم دلیری کے ساتھ لیکر آئیں گے، اپوزیشن نے گھبرانا نہیں ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا، اس دوران وزیر دفاع…

عرفان صدیقی

 آئینی ترامیم مؤخر کر دی گئیں ، جس کی تصدیق مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کر دی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ ترمیم آنے میں ہفتہ دس…

اداکارہ سنبل اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اْبھرتی ہوئی اداکارہ سنبل اقبال نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نے خانہ کعبہ سے دلکش تصاویر شیئر کیں اور کیپشن میں لکھا کہ اللہ…

ایشین ہاکی چیمپنز ٹرافی، سیمی فائنل میں چین نے پاکستان کو شکست دیدی

ایشین ہاکی چیمپنز ٹرافی میں چین نے پاکستان کو سیمی فائنل میں پینلٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل آج پاکستان اور میزبان چین کے درمیان کھیلا گیا۔  کھیل…

خواجہ سرا

ووٹ کے بنیادی حق سے محروم بہاولپور کے خواجہ سرا مسائل کے حل کے لئے کسی مسیحا کے منتظر ہیں۔ بہاولپور میں ایک ہزار سے زیادہ خواجہ سرا موجود ہیں ، انتخابات کے دوران خواجہ سراؤں کے بارے میں مختلف…

اسلام آباد سے گلگلت جانے والی پرواز میں پی آئی اے کا عملہ سامان رکھنا ہی بھول گیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اسلام آباد سے گلگت جانے والی پرواز پر مسافروں کو سامان کے بغیر ہی گلگت پہنچا دیا۔ پی آئی اے کی غفلت کے باعث پیش آنے والے اس واقعے میں نہ صرف مقامی…

عید میلاد النبیﷺ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں خصوصی چھوٹ کی منظوری دیدی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی گئی…