dhanaknews
الخدمت فاؤنڈیشن کا دوسرا طیارہ امدادی سامان لے کر لبنان پہنچ گیا
راولپنڈی: الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے دوسرا طیارہ 17 ٹن امدادی سامان لے کر لبنان پہنچ گیا۔ لبنان میں پاکستان کے سفیر سلمان اطہر نے دیگر حکام اور الخدمت کے نمائندوں کے ہمراہ سامان وصول کیا۔ جس میں سلیپنگ بیگز، خیمے،…
چیف جسٹس کی سربراہی میں پہلا فل کورٹ اجلاس
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت پہلا فل کورٹ اجلاس ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق فل کورٹ اجلاس میں تمام معزز ججز نے شرکت کی،جسٹس سید منصورعلی شاہ ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوئے،اجلاس میں سپریم کورٹ کی کارکردگی…
چین نے پاکستان کیلئے سستے قرضوں کا دروازہ کھول دیا
اسلام آباد: چین نے پاکستان کے لیے سستے قرضوں کا دروازہ کھول دیا۔ صدر مملکت کے دورہ چین کے موقع پر 8 ارب ڈالر کے ڈویلپمنٹ قرضوں پر بات چیت کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق چین نے سی پیک…
کسان کارڈ کے اجرا سے مڈل مین اور بلیک میلنگ سے جان چھوٹ جائے گی، مریم نواز
حافظ آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اس بار کسانوں سے گندم نہ خریدنے پر اپنوں اور غیروں سے بلاتفریق تنقید سننے کو ملی۔ کسان کارڈ کے اجرا سے مڈل مین اور بلیک میلنگ سے جان…
ملک بھر میں پولیو مہم شروع،4 کروڑ 50 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے
ملک بھر میں 5 روزہ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا،4 کروڑ 50 لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے۔ دوسری جانب قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) میں پولیو کے خاتمے کے لیے ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے 16 اضلاع…
نومبر میں الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی آ جائے گی، رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ نومبر میں الیکٹرک گاڑیوں کی پالیسی آجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ الیکٹرک گاڑیاں نہ صرف پاکستان میں تیار بلکہ برآمد بھی کی جائیں، حکومت نے استعمال شدہ…
عمران خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری بیرسٹر سلمان اکرم راجہ اور ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کے درمیان صلح کرا دی۔ ذرائع کے مطابق فیصل چوہدری کو دوبارہ بانی پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم میں…
پرویز الہٰی
پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے بیرون ملک سفر پر دوبارہ پابندی لگا دی گئی ۔ اینٹی کرپشن پنجاب کی سفارش پر پرویز الہیٰ کا نام نو فلائی لسٹ میں شامل کر لیا…
لاہور میں ایل پی جی فی کلو 300 روپے تک فروخت ہونے لگی
ایل پی جی کی قیمت میں خود ساختہ اضافہ کر دیا گیا، شہریوں سے من مانے ریٹ وصول کئے جانے لگے۔ اوگرا کی جانب سے مقرر کی گئی قیمتوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے لاہور میں ا یل پی جی…
سپریم کورٹ
26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ سابق صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری سمیت 6 وکلاء کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق اور صوبوں کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف…