dhanaknews
مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش، پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخوا،…
واشنگٹن اور وینکوور میں نصب تین بیلٹ باکسز میں آگ لگنے سے سینکڑوں ووٹ تباہ
امریکا میں صدارتی انتخابات سے ایک ہفتہ قبل واشنگٹن اور وینکوور میں نصب تین بیلٹ باکسز میں آگ لگنے سے سینکڑوں ووٹ تباہ ہوگئے۔ دونوں شہروں میں دو بیلٹ ڈراپ باکسز کو آتش گیر مادے سے آگ لگائی گئی۔ میڈیا…
مانسہرہ میں کوسٹر الٹنے سے 5 افراد جاں بحق ، 2 زخمی
مانسہرہ میں مسافر کوسٹر الٹنے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق کوسٹر گلگت سے راولپنڈی جا رہی تھی ، ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث مانسہرہ میں کلگان…
کراچی خودکش دھماکے میں ملوث نیٹ ورک کی خاتون سہولت کارگرفتار
کراچی خود کش دھماکے میں ملوث نیٹ ورک کےسہولت کارکو گرفتارکرلیا گیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور،سہولت کار اور ماسٹر مائنڈ ایپ کےذریعے رابطے میں تھے،سہولت کاری کےلیے خاتون کواستعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ خودکش حملےمیں استعمال…
بجلی صارفین سے کپیسٹی پیمنٹ کی مد میں کھربوں روپے وصول کیے جانے کاانکشاف
صارفین سے بجلی کے بلوں میں کپیسٹی پیمنٹ کی مد میں 9 کھرب 79ارب سے زائد وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت توانائی کی جانب سے تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئیں جس کے مطابق آئی پی…
فواد چودھری نے پی ٹی آئی کا مذاق اڑایا، واپسی کے حق میں نہیں، شیر افضل مروت
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ فواد چودھری نے پی ٹی آئی کا مذاق اڑایا، میں ان کے پارٹی میں واپس آنے کے حق میں نہیں ہوں۔…
میرا نے نادیہ خان کو 10لاکھ روپے دینے کی پیشکش کیوں کی؟ میزبان کا انکشاف
کراچی (این این آئی)اداکارہ ومیزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ میرا یوٹیوب چینل بنانے کیلئے پیسوں کی پیشکش کی تھی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نادیہ خان نے بتایا کہ میرا اداکارہ میرا…
پاکستان نے روس سے بڑی درخواست کردی
صدر مملکت نے روس سے برکس کارکن بننے کیلئے پاکستان کی حمایت کی درخواست کی ہے۔ آصف علی زرداری سے روسی فیڈریشن کونسل کی چیئرپرسن کی قیادت میں پارلیمانی وفد نے ملاقات کی جس میںتجارت،سرمایہ کاری،زراعت،توانائی شعبوں میں دو طرفہ…
27 ویں آئینی ترمیم کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم کی باتیں قیاس آرائیاں ہیں۔ اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والے کئی مہینے سے احتجاج احتجاج کھیل رہے ہیں تو کھیلتے رہیں۔ وزیر دفاع خواجہ…
سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے سعودی عرب میں قید 4 ہزار پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیئے۔ سعودی عرب کی حکومت نے قید 4 ہزار پاکستانی شہریوں کو بھیک مانگنے اور دیگر جرائم میں ملوث ہونے پر گرفتار کر رکھا ہے۔…