dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

پاکستان میں کچھ عناصر دراندازی کرتے ہیں لیکن یہ ہماری پالیسی نہیں، افغانستان

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات افغان ناظم الامور مولوی سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ کچھ عناصر پاکستان میں دراندازی کرتے ہیں۔ لیکن یہ افغان حکومت کی پالیسی نہیں۔ اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان…

زمین پر پڑے 20 ڈالرز نے شہری کو کروڑ پتی بنادیا

نیویارک: امریکہ میں ایک شخص فرش پر پڑے 20 ڈالرز سے لاٹری ٹکٹ خرید کر کروڑ پتی بن گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریاست کے مغربی حصے میں شہری جیری ہکس کو چہل قدمی کے دوران پارکنگ…

کرنٹ لگنے سے ہلاک افراد چور، نشے کے عادی، ذہنی مریض تھے، کے الیکٹرک کی ہٹ دھرمی

اسلام آباد: کے الیکٹرک نے سروس ایریا میں کرنٹ لگنے کے واقعات میں ہلاک ہونے والے متعدد افراد کو چور، نشے کا عادی اور ذہنی مریض قرار دے دیا۔ کے الیکٹرک نے سروس ایریا میں 33 شہریوں کی کرنٹ لگنے…

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ماحولیاتی اور قدرتی آفات سے تحفظ پروگرام کے لیے قرض منظور…

بی این پی کا2 اہم رہنمائوں کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ

بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل) نے قاسم رونجھو اور نسیمہ احسان شاہ کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سنیٹر قاسم رونجھو اور نسیمہ احسان شاہ نے26ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دیا تھا،قبل ازیں قاسم رونجھو نے اپنی پریس کانفرنس…

علی امین گنڈاپور کی پاکستان بند کرنے کی دھمکی

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کوئی شکایت ہوئی تو پورے پاکستان کو بند کر دیں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے…

پی ٹی آئی نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا فیصلہ چیلنج کردیا

پی ٹی آئی نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے 30 ستمبر کے فیصلے پر نظر ثانی اپیل دائر کردی۔ درخواست گزار…

متحدہ عرب امارات کا نیا ٹریفک قانون، پیدل سڑک کراس کرنے والوں پر بھی جرمانہ ہوگا

متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون کے تحت پیدل سڑک کراس کرنے والوں پر بھی جرمانہ ہوگا۔ متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون کے نفاذ کا فیصلہ کیا گیا ہے، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا بھی ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم

سندھ کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھی ایم ڈی کیٹ کے خلاف درخواست منظور کرتے ہوئے امتحان دوبارہ لینے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے یونیورسٹی کو ا یم ڈ ی…

نعیم قاسم

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کے ایک ماہ بعد نعیم قاسم کو جماعت کا نیا سربراہ مقرر کر دیا۔ نعیم قاسم طویل عرصے تک حسن نصر اللہ کے نائب رہے ، حسن نصراللہ…