dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

سلمان خان کو پھر قتل کی دھمکی، 2کروڑ تاوان دینے کا مطالبہ

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو نامعلوم شخص نے 2کروڑ بھارتی تاوان نہ دینے کی صورت قتل کردینے کی دھمکی دے دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو ایک بار پھر جان سے ماردینے کی دھمکی…

ن لیگ کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات میں صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو مسلم لیگ ن کا آفس جلانے سمیت دیگر مقدمات میں پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان…

سینئراداکارفردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35سال بعد خلع لے لی

کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار فردوس جمال کی اہلیہ نے شادی کے 35سال بعد ان سے خلع لے لی۔اس بات کا انکشاف فردوس جمال کے بیٹے حمزہ فردوس نے اپنے والد کے کینسر کے بعد فیملی کو…

جوڈیشل کمیشن

 پاکستان تحریک انصاف نے جوڈیشل کمیشن کے لئے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو نام ارسال کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سے عمر ایوب، اسد قیصر، علی محمد خان، عامر ڈوگر جبکہ سینیٹ سے شبلی فراز،…

صدر زرداری سے ملاقات ہوئی نہ پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی ، اسد عمر

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ صدر آصف زرداری سے ملاقات کی نہ ہی پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ میرے…

ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 70 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان

ایک ماہ کیلئے بجلی کی قیمت میں 70 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے، صارفین کو ماہ ستمبر کے بجلی بلوں میں یہ رعایت دی جائے گی۔ نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست پر آج سماعت کرے…

ثانیہ نشتر

پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے سینیٹ کی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفیٰ دیا، انہوں…

شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 27 ویں ترمیم کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں ، 27 ویں ترمیم پر مولانا نے کال دی تو ان کو لگ پتہ جائے گا۔ ایک بیان میں شیخ رشید…

تین دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 50 روپے کی کمی

لاہور، تین دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 50 روپے کی کمی ہو گئی، انڈوں کی قیمت میں مزید ایک روپے کا اضافہ ہو گیا۔ گزشتہ دو دنوں میں مرغی کا گوشت  36 روپے فی کلو سستا ہوا،…

پوری جماعت کے ساتھ بے بنیاد مقدمات بنائے گئے، عمر ایوب

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرعمر ایوب  نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں، بانی پی ٹی آئی کے ساتھ  کھڑے ہونے کی سزادی جا رہی ہے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی…