dhanaknews
نواز شریف کیجانب سے توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس واپس کرنے کی درخواست دائر
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے احتساب عدالت میں زیر سماعت توشہ خانہ کی گاڑیوں کا ریفرنس واپس کرنے کی درخواست دائر کر دی۔ احتساب عدالت اسلام آباد نے صدر مملکت آصف…
نمرت کور نے ابھیشیک بچن سے تعلقات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکارہ نمرت کور اپنے اور ابھیشیک بچن کے تعلقات سے متعلق خبروں پر بول پڑیں۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے اور ابھیشیک بچن کے تعلقات سے متعلق خبروں کی نہ تو تردید…
پارلیمنٹ اسلام کے منافی قانون سازی نہیں کر سکتی، مولانا فضل الرحمان
ڈی جی خان: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ اسلام کے منافی قانون سازی نہیں کر سکتی۔ آئین کہتا ہے تمام قوانین قرآن و سنت کے تابع ہوں گے۔…
وزیراعظم 2روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر کی دعوت پر 2روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے ہیں۔ دوحہ ایئر پورٹ پر قطر کے وزیر مملکت برائے ثالثی محمد بن عبدالعزیز الخلیفی نے استقبال کیا،قطر میں تعینات پاکستانی سفیر اور دیگر سفارتی…
ملکی کرنسی کی قدر میں 3 روپے تک بہتری،ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری
وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق ترسیلات زر، برآمدات، درآمدات اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،رواں مالی سال کے 3 ماہ میں ترسیلات زر میں 38.8 فیصد کا اضافہ ہوا۔…
خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع
خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کرکے 2 معاونین خصوصی کو قلمدان سونپ دیئے گئے ہیں۔ جاری اعلامیہ کے مطابق طفیل انجم کو معاون خصوصی ٹیکنیکل ایجوکیشن اور ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی مقرر کیا گیا ہے، رنگیز خان معاون خصوصی برائے ٹرانسپورٹ…
ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئی
اسلام آباد: وزارت خزانہ کی ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آوٹ لک رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے 3 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ وزارت خزانہ نے پاکستانی معیشت کے زیادہ تر اشاریوں میں بہتری کا دعوی…
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 900روپے کا اضافہ ہوگیا ۔ سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 87 ہزار900روپےہوگئی،دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت میں 2ہزار486 روپے کا اضافہ ہوا،10گرام سونے کی…
پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی، صرف ایک بولی موصول
اسلام آباد: قومی ایئرلائن پی آئی اے کی نجکاری میں کوئی دلچسپی نہیں لے رہا۔ پی آئی اے کی فروخت کے لیے صرف ایک بولی دہندہ باقی رہ گیا۔ پی آئی اے کی فروخت کے لیے بولی لگانے کی آخری…
وزیر اعلیٰ پنجاب نے نواز شریف کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نواز شریف کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں نواز شریف کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…