dhanaknews
فیصل آباد، ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر کے دوران عیسائی لڑکی نے اسلام قبول کرلیا
فیصل آباد میں ممتاز اسلامی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیکچر کے دوران عیسائی لڑکی کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہو گئی۔ ڈاکٹر ذا کر نائیک ان دنوں حکومت پاکستان کی دعوت پر پاکستان کے دورے پر ہیں…
اسلام آباد
اسلام آباد میں بینک ڈکیتیوں میں سرکاری اسلحہ کے استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بینک ڈکیتیوں میں استعمال ہونے والی شارٹ مشین گن تھانہ سیکرٹریٹ سے غائب ہوئی۔ تھانے کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر نے بغیر…
بشری ٰبی بی لاہور پہنچ گئیں
بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی لاہور پہنچ گئی ہیں۔ بشریٰ بی بی زمان پارک میں قیام کریں گی،دوسری جانب مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف سمیت ن لیگ کا بشریٰ بی بی…
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خوارج ہلاک، 7 زخمی
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز کی بنوں میں کارروائی کے دوران 8 خوارج مارے گئے جبکہ 7 زخمی ہوئے۔ کاررروائی کے دوران میجر اور 2 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی…
چیف جسٹس نے تنازعات کے حل کیلئے متبادل کمیٹی تشکیل دے دی
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے تنازعات کے حل کیلئے متبادل کمیٹی تشکیل دے دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اے ڈی آر کمیٹی کے چیئرمین مقررکئے گئے ہیں۔ جسٹس عائشہ ملک اور…
ڈیجیٹل فیلڈ میں 5ہزار لوگوں کو نوکریاں دینے جا رہے ہیں، اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل فیلڈ میں 5 ہزار لوگوں کو نوکریاں دینے جا رہے ہیں۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معاشی بحالی…
ایران میں معروف کمپنی کے موبائل فون استعمال پر پابندی عائد
تہران: ایران نے اپنے ملک میں شہریوں پر موبائل ساز معروف کمپنی موٹرولا کے موبائل فون کے استعمال اور خرید وفروخت پر پابندی عائد کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران نے یہ فیصلہ حالیہ اسرائیلی پیجر…
پاکستان میں سعودی کمپنی آرامکو کے پہلے برانڈڈ فیول اسٹیشن کا افتتاح
لاہور: سعودی عرب کی تیل کی سب سے بڑی کمپنی آرامکو نے گیس اینڈ آئل پاکستان (گولمیٹڈ) پیٹرولیم کمپنی کے ساتھ مل کر پاکستان میں اپنے پہلے فیول اسٹیشن کا افتتاح کر دیا۔ آرامکو اور گو پیٹرولیم کا پہلا فیول…
قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ، ہائی کمیشن کا لندن میں مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ
لندن (این این آئی)لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کا مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق پاکستان ہائی کمیشن نے حملہ کرنے والوں پرمقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔سفارتی ذرائع…
سپریم کورٹ میں کتنے کیسز کا اندراج ہوا اور کتنے نمٹائے گئے؟ تفصیلات جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان میں نمٹائے گئے ،نئے اندراج شدہ اور زیرالتوا کیسز کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئی ہیں۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ کیسز نمٹائےجانے کی تفصیلات شامل ہیں…