dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

وفاقی محتسب کے افسران کی میر پور آزاد کشمیر میں کھلی کچہری

یر پور: آزاد کشمیر میں وفاقی محتسب کے افسران نے کھلی کچہری میں لوگوں کی شکایات سنیں اور موقع پر ہدایات جاری کیں۔ میر پور آزاد کشمیر میں وفاقی محتسب کی ہدایت پر کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ وفاقی…

ایمان مزاری اور انکے شوہر کی درخواست ضمانت منظور

اے ٹی سی اسلام آباد نے کار سرکار میں مداخلت کے کیس میں ایمان مزاری اورانکے شوہر ہادی علی چٹھہ کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی کا جسمانی ریمانڈ آج کالعدم قرار…

کرپشن میں ملوث ایف آئی اے امیگریشن کے 2 افسران برطرف، متعدد کی تنزلی

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے محکمہ امیگریشن کے 2 افسران کو کرپشن میں لوث ہونے پر برطرف جبکہ متعدد کی تنزلی کر دی گئی۔ دستاویزات کے مطابق ایف آئی اے امیگریشن کے افسران و اہلکاروں کے…

وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا صوبے میں طلبہ یونین بحال کرنے کا اعلان

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں طلبہ یونین بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے پشاور کے گورنمنٹ کالج میں سولرائزیشن پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب…

لاہور ہائیکورٹ کا آلودگی  پھیلانے والی فیکٹریوں کو گرانے کا حکم 

لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو گرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد  کریم  نے سموگ کے تدارک کے لئے درخواستوں پر تحریری حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ  فصلوں کی باقیات جلانے…

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کی اقتصادی ترقی میں قطر کے تعاون…

سونے کی قیمت 2 لاکھ 87 ہزار 2 سو روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت میں 700 روپے کی معمولی کمی ہوئی ہے، گزشتہ روز سونے کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے تھے۔ سونا سات سو روپے سستا ہونے سے فی تولہ قیمت 2 لاکھ 87 ہزار 2 سو روپے…

میرے دل کے ٹکڑے کو بچھڑے ایک برس بیت گیا، مولانا طارق جمیل کا بیٹے کی برسی

معروف عالم دین، عالمی شہرت یافتہ اسکالر مولانا طارق جمیل نے اپنے بیٹے عاصم جمیل کی پہلی برسی کے موقع پر ان کی یاد میں جذباتی پیغام سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔ انہوں نے لکھا کہ میرے دل کے…

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا آغاز یکم مارچ سے ہونے کا امکان

متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا آغاز یکم مارچ 2025 سے ہونے کا امکان ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق اماراتی ایسٹرونومی سوسائٹی نے اعلان کیا ہے کہ ہجری سال کے پانچویں مہینے جمادی الاول میں چاند کے…

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے سکھ یاتریوں کیلئے پاکستان آمد پر کوئی ویزہ فیس نہیں ہو گی، سکھ یاتریوں کو ایئرپورٹ پر آدھے گھنٹے میں ویزہ ملے گا۔ وزیر داخلہ سے امریکا سے آئے سکھ یاتریوں کے 44…