dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

گلگت بلتستان

  گلگت بلتستان کا  77 واں جشن آزادی آج  قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے،اس موقع پرعام تعطیل ہے۔ جشن آزادی کے موقع پرتقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے، تقریب میں مہمان خصوصی گورنرجی بی سید…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدستور تیزی کا رجحان ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز منفی زون میں ہوا تاہم تھوڑی…

ایرانی سپریم لیڈر کی ایک بار پھر اسرائیل پر حملوں کی تیاری

ایرانی سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای نے حکام کو  ایک بار پھر اسرائیل پر حملے کی تیاری کا حکم دے دیا ہے۔  امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ اسرائیلی انٹیلی جنس حکام نے ایران کی جانب سے اسرائیل پرایک…

سندھ حکومت

سندھ حکومت نے جعلی نمبر پلیٹ ، کالے شیشوں والی گاڑیوں اور اسلحے کی نمائش کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا جس میں…

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج مو سم خشک اورگرم رہے گا

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور بلوچستان کے دیگر اضلاع اور گردونواح میں  بھی موسم خشک اور اکثر پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔…

مستونگ میں اسکول کے قریب دھماکا ، 4 افراد جاں بحق ، 15 افراد زخمی

مستونگ میں گرلز ہائی اسکول سول اسپتال چوک پر بم دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق زخمیوں میں زیادہ تر اسکول کے بچے شامل ہیں ، زخمیوں کو…

اسپین میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 150 ہو گئی ، 3 روزہ قومی سوگ کا اعلان

اسپین میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، ہلاکتوں کی تعداد 150 ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ مشرقی صوبے والنسیا میں شدید بارشوں کی وجہ سے  آنے…

پولیس وین حملہ کیس ، پی ٹی آئی کے 2 ارکان اسمبلی سمیت خیبر پختونخوا کے 86 قیدی اٹک جیل سے رہا

تحرریک انصاف کے دوارکان اسمبلی سمیت خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے 86 قیدیوں کو اٹک جیل سے رہا کر دیا گیا۔ جیل انتظامیہ کے مطابق رہا ہونے والے بیشتر قیدیوں کا تعلق خیبر پختونخوا کے سرکاری محکموں سے ہے۔…

قیدیوں سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل آنے والوں کی نگرانی کیلئے نیا سسٹم نصب

راولپنڈی: اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سمیت دیگر قیدیوں سے ملاقات کے لیے آنے والوں کی مانیٹرنگ کے لیے نیا وائی فائی انٹیگریٹڈ سسٹم نصب کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں نئے…

حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ پٹرول کی فی لٹر قیمت میں ایک روپے 35 پیسے  جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لٹر قیمت میں 3 روپے 85 پیسے اضافہ کیا گیا ہے،…