dhanaknews
حکومت نے چائے کی پتی کی فی کلو قیمت مقرر کردی
وفاقی حکومت نے چائے کی پتی کی فی کلو قیمت 1200 روپے مقرر کردی ہے۔ ایف بی آرکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق چائے کی پتی کی پرچون قیمت کم سے کم 1200 روپے فی کلو ہوگی اور درآمد…
یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین کیلئے بڑی خبر
وزارت صنعت و پیداوار کا کہنا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کے آپریشنز کو بند کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے تحریری جواب میں کہا گیا کہ کسی ملازم…
پاکستان سٹاک ایکسچینج نے بڑا اعزاز حاصل کرلیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج نے اکتوبرکے دوران ایشیا کے پہلے اوردنیا کے دوسرے تیزی سے نموپانے والے سٹاک ایکسچینج کا اعزازحاصل کرلیا ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق اکتوبرمیں پی ایس ای کے 100انڈیکس میں 9.7فیصد نموہوئی اورمہینے کے اختتام…
سندھ پولیس کے افسران و ملازمین کیلئے نئی ہیلتھ انشورنس پالیسی کا آغاز
سندھ پولیس کے افسران و ملازمین کیلئے یکم نومبر سےنئی ہیلتھ انشورنس پالیسی کا آغاز ہوگیا ہے۔ سندھ پولیس کے ملازمین یا اہلخانہ 200 نجی اسپتالوں سے 10 لاکھ تک کا علاج کراسکیں گے،حکومت سندھ کی جانب سے ہیلتھ انشورنس…
صوبائی حکومت نے پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کردیا
خیبر پختونخوا حکومت نے پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ خیبر پختونخوا بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ نے وفاقی وزیر نجکاری علیم خان کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا…
مالم جبہ پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن،پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی طلب
پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عاطف خان کو اینٹی کرپشن نے طلب کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے عاطف خان کو مالم جبہ پراجیکٹ میں مبینہ کرپشن کے کیس میں طلب کیا گیا ،عاطف خان کو 12 نومبر…
12 اشیامہنگی اور سستی ،27 کی قیمتیں مستحکم ،ہفتہ وار رپورٹ جاری
ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ 10 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر سالانہ مہنگائی 14 اعشاریہ 45 فیصد ریکارڈ کی گئی ،ایک ہفتے میں 12 اشیامہنگی، 12 سستی اور27…
اداکارہ نرگس کو شوہر نے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ نرگس کو انکے شوہر نے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس کی جانب سے اداکارہ غزالہ عرف نرگس کی مدعیت میں شوہر ماجد بشیر کے خلاف تھانہ ڈیفنس سی میں مقدمہ درج…
ٹریکٹراسکیم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کسان گرین ٹریکٹراسکیم کا آغازکردیا، اس حوالے سے ڈیجیٹل قرعہ اندازی بھی کردی۔ منصوبے کے مطابق اوکاڑہ میں 339، چکوال میں 111 اور ڈی جی خان میں 276 کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹر دیئے جائیں گے،…
خیبر پختونخوا حکومت
خیبر پختونخوا حکومت نے اپنی پاور ٹرانسمشن لائن بچھانے کے لیے نجی کمپنی سے معاہدہ کر لیا ، وزیرِ اعلیٰ ہاؤس میں معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد کی گئی۔ وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی موجودگی میں پیڈو…