dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ڈیڑھ ماہ میں بانی پی ٹی آئی پر تمام مقدمات ختم ہو جائیں گے، بیرسٹر سیف کا دعویٰ

پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ ڈیڑھ ماہ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر تمام مقدمات ختم ہو جائیں گے۔ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے اپنے ایک…

9 نومبر کو فائنل کال دیں گے، جو ہو گا دیکھا جائے گا، علی امین گنڈاپور

راولپنڈی: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا (کے پی کے) علی امین گنڈا پور نے کہا کہ حکومت سے جان چھڑانے کے لیے فائنل راؤنڈ کی تیاری کر رہے ہیں۔ 9 نومبر کا فائنل کال دیں گے اور جو ہو گا دیکھا…

9 مئی مقدمات، بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر پراسیکیوشن کو دلائل کا آخری موقع

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر پراسیکیوشن کو دلائل کا آخری موقع دے دیا۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیر…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کی کمی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 700 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 83 ہزار روپے کا ہو گیا۔ سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار…

معیشت ٹھیک چل رہی ہے، ہماری پالیسیاں ٹھیک نہیں، گوہر اعجاز

لاہور: سابق نگراں وفاقی وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ پاور پلانٹس نے 14 سال پاکستان کا خون چوسا ہے۔ معیشت ٹھیک چل رہی ہے لیکن ہماری پالیسیاں ٹھیک نہیں ہیں۔ سابق نگراں وفاقی وزیر ڈاکٹر گوہر اعجاز…

آئی ایم ایف نے منی بجٹ لانے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ٹیکس اہداف میں ناکامی کے باعث شارٹ فال پورا کرنے کے لیے منی بجٹ لانے کا مطالبہ کر دیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی…

چینی شہریوں کی سیکیورٹی کیلئے بم پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے لیے بم پروف گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ جس کے لیے 50 کروڑ روپے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی شہریوں…

توشہ خانہ ٹو، بشریٰ بی بی کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو ریفرنس میں ضمانت بعد از گرفتاری سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ضمانت منظوری کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کردی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ…

علی امین گنڈا پور کا سامان کے پی ہائوس اسلام آباد سے غائب

ڈی چوک احتجاج کے دوران وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا سامان کے پی  ہاؤس اسلام آباد  سے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع  کے مطابق کے پی کے ہاؤس اسلام آباد  سے  وزیراعلیٰ  کے 2…

پی ٹی آئی نے 8 نومبر کو پشاور میں شیڈول جلسہ منسوخ کر دیا

پی ٹی آئی نے 8 نومبر کو پشاور میں شیڈول جلسہ منسوخ کر دیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے 10 نومبر کے بعد صوابی میں ٹینٹ ویلیج آباد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹینٹ ویلیج میں خیبرپختونخوا سے…