dhanaknews
مقبوضہ کشمیر
مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کی بھاری تعداد میں موجودگی کی وجہ سے طلباء کی تعلیم بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوجی طلباء کے لیے تعلیم کا حصول آسان بنانے کی بجائے…
اسپین ، سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 211 ہو گئی ، لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے مزید 5 ہزار فوجی تعینات
اسپین میں شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ، ہلاکتوں کی تعداد 211 ہو گئی جبکہ ہزاروں افراد تاحال لاپتہ ہیں۔ رپورٹ کے مطابق والنسیا کا علاقہ سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ، سیلاب کے…
لاہور میں اسموگ کے ڈیرے ، آلودہ ترین شہروں میں پھر پہلے نمبر پر آ گیا
لاہور میں اسموگ کا راج برقرار ہے، ایئر کوالٹی انڈیکس 732 تک پہنچنے کے بعد لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی پہلے نمبر پر ہے۔ لاہو ڈی ایچ اے فیز 8 میں فضائی آلودگی کا معیار 1917…
امریکی صدارتی انتخابات
امریکی صدارتی انتخابات میں صرف 2 روز باقی رہ گئے ہیں ، ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو مخالف ڈیموکریٹ امیدوار کاملا ہیرس پر کئی ریاستوں میں برتری حاصل ہو گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اور کملا…
بونیر ، پک اپ گہری کھائی میں جا گری ، 4 خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق
بونیر میں پک اپ کھائی گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 6 شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پک اپ چغرزئی سے سواڑی جا رہی تھی کہ ڈوما کس کے مقام پر بریک…
اسلام آباد میں فضائی آلودگی کے باعث دفعہ 144 نافذ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں فضائی آلودگی اور زہریلی گیسوں کے اخراج کو روکنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کرنے کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔…
نواز شریف کا صوبہ پنجاب کی جانب سے پی آئی اے خریدنے کا عندیہ
لندن: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے صوبہ پنجاب کی جانب سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی خریداری کا عندیہ دے دیا۔ سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز…
پنجاب محکمہ خوراک کی غفلت کے باعث اربوں روپے کی گندم ضائع ہونے کا خدشہ
راولپنڈی: پنجاب حکومت کے محکمہ خوراک کی غفلت کے باعث اربوں روپے کی گندم ضائع ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب کی گندم کی ترسیل کے لیے واضح پالیسی جاری نہ ہونے کے باعث صوبے…
چیف جسٹس یحیی آفریدی نے جیلوں میں اصلاحات کا آغاز کر دیا
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحیی آفریدی نے جیلوں میں اصلاحات کا آغاز کر دیا۔ لا اینڈ جسٹس کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق لاہور میں چیف جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ جس…
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 خوارج مارے گئے
راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے علاقے جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن…