dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ملکی خزانوں پر چند لوگ ناگ بن کر بیٹھے ہیں، حافظ نعیم الرحمان

کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ملک میں خزانے موجود ہیں۔ لیکن چند لوگ خزانوں پر ناگ بن کر بیٹھے ہیں۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

قومی اسمبلی کا اجلاس کل، 7 نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اجلاس کل(پیر) 4 بجے ہوگا جس کیلئے 7نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس ایجنڈے میں شامل ہے،عالمی رینکنگ میں پاکستانی عدلیہ کا129واں نمبر ہونے پر توجہ دلاؤ نوٹس ایجنڈے…

کچے کے ڈاکوؤں پر ڈرون سے حملہ، 9 ڈاکو ہلاک

شکارپور: سندھ کے ضلع شکارپور میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف پہلی بار ڈرون کا استعمال کیا گیا۔ جس کے نتیجے میں 9 ڈاکو ہلاک اور 45 زٰخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق شکارپور میں کچے کے ڈاکوؤں پر ڈرون…

حکومت پنجاب کا نئی ایئر لائن لانچ کرنے کا فیصلہ

حکومت پنجاب نے پنجاب ایئر کے نام سے نئی ایئر لائن لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنجاب ایئر لائن کی فزیبیلٹی پر کام شروع کر دیا گیا ہے،پنجاب ایئر لائن…

بانی کی مشاورت کے بغیر پارٹی میں کوئی اختیارات استعمال نہیں کرسکتا، بیرسٹر گوہر

بونیر: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا 9 نومبر کو صوابی میں ہونے والا جلسہ منسوخ نہیں ہوا بلکہ بڑا جلسہ کریں گے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر…

پی آئی اے کی نجکاری،وفاقی وزیر نجکاری کا اہم بیان آگیا

وفاقی وزیر نجکاری علیم خان کا کہنا ہے کہ  قومی اثاثہ ہے،اس کو اونے پونے نہیں بیچ سکتا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کا عمل میرے حلف اٹھانے سے6مہینے پہلے…

گندم کی پیداوار میں بھی کمی کا خدشہ

کپاس کے بعد گندم کی بوائی اور پیداوار میں بھی کمی کا خدشہ ہے جس کے پیش نظرمحکمہ زراعات پنجاب کی جانب سے مختلف سکیموں کا اعلان کیا گیا ہے۔ محکمہ زراعت کی جانب سے صوبہ پنجاب میں گندم کی…

متحدہ عرب امارات

پاکستانی نژاد نوجوان صنعتکار اور کاروباری شخصیت محمد ذیشان شہزاد کو متحدہ عرب امارات حکومت کی جانب سے اعزازی گولڈن ویزا سے نوازا گیا ہے۔ محمد ذیشان کو گولڈن ویزا آٹومیشن انڈسٹری میں نمایاں خدمات پر دیا گیا ، امارات…

روس کو جنگی ساز و سامان فراہم کرنے کا الزام ، امریکا نے 19 بھارتی کمپنیوں پر پابندی لگا دی

امریکا نے روس کو جنگی سازو سامان دینے کے الزام میں 19 بھارتی کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں۔ امریکی وزارت خزانہ کے مطابق یہ پابندیاں روسی فوج کو جدید ٹیکنالوجی اور سامان فراہم کرنے پر عائد کی گئی ہیں، روس…

بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان رہائی کے بعد باہر نہیں جائیں گے ، پاکستان میں ہی رہیں گے۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ ڈیل…