dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

بانی پی ٹی آئی کی صحت تسلی بخش قرار

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صحت کو ڈاکٹروں نے تسلی بخش قرار دے دیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کا ڈاکٹروں نے تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ جس کے بعد ڈاکٹروں نے بانی پی ٹی…

شہری جنگلات اور درختوں کی حفاظت یقینی بنائیں، ڈپٹی کمشنر سدہنوتی

مظفر آباد: ڈپٹی کمشنر سدہنوتی سردار عمر فاروق نے شہریوں سے جنگلات اور درختوں کی حفاظت یقینی بنانے کی اپیل کر دی۔ آزاد کشمیر کے ضلع سدہنوتی کے ڈپٹی کمشنر سردار عمر فاروق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

سندھ اسمبلی میں آئینی بنچز کے قیام کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

کراچی: سندھ اسمبلی میں آئینی بنچز کے قیام کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کے اراکین نے قرارداد کی مخالفت کی۔ اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ کی زیر صدارت اسمبلی…

جماعت اسلامی کا بھی آئینی ترمیم کیخلاف عدالت سے رجوع

اسلام آباد: جماعت اسلامی نے بھی 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ پاکستان میں درخواست دائر کر دی۔ جماعت اسلامی کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کالعدم قرار دی جائے۔…

خیبر پختونخوا میں تعلیم کارڈ کا اجرا کر دیا گیا

پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے صوبے میں تعلیم کارڈ کا اجرا کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوامیں تعلیم کارڈ کا اجرا کیا…

مجھے وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا ، ٹرمپ

واشنگٹن سابق امریکی صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 2020 کے صدارتی انتخابات ہارنے کے بعد انہیں وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا۔ پینسلوینیا کے شہر لٹز میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ…

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ لے کر جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں۔ سپریم کورٹ میں سوئی نادرن زائد…

امریکہ، گھڑیاں کی سوئیاں ایک گھنٹہ پیچھے ہو گئیں

واشنگٹن  امریکہ میں روشنی بچانے کی مہم ختم ہو گئی ہے اور اب امریکیوں نے اپنی اپنی گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر لیں ،اب سردیوں کے یہ اوقات نو مارچ 2025 کو تبدیل ہوں گے۔  بہت سے امریکیوں کو وقت…

بشریٰ بی بی

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کمرہ عدالت میں رو پڑیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کی 6 اور بشریٰ بی بی کے خلاف ایک مقدمہ کی درخواست ضمانت…

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست پر ایف آئی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ عدالت عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بانی…