dhanaknews
مرغی کا گوشت 540 روپے کلو ہو گیا
لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، انڈے مزید مہنگے ہو گئے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کمی ہوئی ہے جس کے بعد مرغی کا گو شت 526 روپے کلو ہو گیا ہے۔گزشتہ روز…
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پھر پہلا نمبر
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج پھر پہلے نمبر پر ہے، شہر میں فضائی آلودگی کا راج ہے۔ لاہور میں مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 496 ریکارڈ کیا گیا، دوسری جانب محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں…
بجلی بلوں کی اقساط بند ، عدم ادائیگی پر جرمانوں میں اضافہ
مہنگی بجلی سے ستائے صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، فیسکو نے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد کردی، عدم ادائیگی پر جرمانوں میں بھی اضافہ کردیا گیا۔ فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بلوں کی قسطوں میں ادائیگی…
صدارتی انتخابات
امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ آج ہو گی، ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کاملا ہیرس اور ری پبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے. صدارتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ، جہاں 24…
سولر پینلز ایک سے دو لاکھ روپے تک مہنگے ہو گئے
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، 5 سے 15 کلوواٹ کے سولر سسٹم ایک سے 2لاکھ روپے مہنگے ہوگئے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مارکیٹ میں کمپنیوں نے آن گرڈ سسٹم پر قیمتوں میں…
اسپین میں سیلاب ،2 پاکستانی بچے بھی بہہ گئے
اسپین کے شہر ویلنسیا میں خوفناک سیلاب میں وہاڑی سے تعلق رکھنے والی پاکستانی فیملی کے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کی بچوں میں میں ساڑھے 3 سالہ بیٹی اور 6 سالہ بیٹا شامل ہیں جو اس سیلابی…
لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کی گاڑی پر دھاوا بولنے کا مقدمہ درج
لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی گاڑی پر دھاوا بولنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پاکستانی ہائی کمیشن لندن کے مطابق برطانوی پولیس نے مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات کا آغازکردیا ہے۔ معاملے کی تحقیقات مقامی قوانین کے…
لاہور کو سموگ کے نئے سپیل کا خطرہ ،ریڈ الرٹ جاری
لاہور کو سموگ کے نئے سپیل کا خطرہ ہے جس کے پیش نظر محکمہ ماحولیات نے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ ماحولیات کے مطابق آنے والے 24 گھنٹوں میں بھارتی ہواؤں کا رخ پاکستان کی طرف ہو گا، لاہور…
امریکی انتخابات،پاکستانی وقت کے مطابق مختلف ریاستوں میں پولنگ کے اوقات کار
امریکی صدارتی انتخابات کے سلسلے میں مختلف ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے اوقات کار(پاکستانی وقت کے مطابق) سامنے آگئے ہیں۔ امریکا کی سات سوئنگ ریاستوں میں سب سے پہلے پولنگ نارتھ کیرولائنا میں شروع ہوگی،پاکستانی وقت کے مطابق نارتھ…
آبادی کے لحاظ سے سپریم کورٹ میں 13سے زیادہ ججز نہیں ہونے چاہئیں،فواد چودھری
سابق وفاقی وزیرفواد چودھری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیاسی جماعتوں کی کوئی اوقات نہیں۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا آبادی کے لحاظ سے سپریم کورٹ میں 13سے زیادہ ججز نہیں…