dhanaknews
ڈی آئی خان میں ایف سی کی گاڑی پر خارجیوں کی فائرنگ ، 2اہلکار شہید
ڈی آئی خان میں ایف سی کی گاڑی پر خارجیوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 2اہلکار شہید ہوگئے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق خوارج کی فائرنگ سے 4ایف سی اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،شہدا میں…
وزیراعظم نے اسلام آباد ایف نائن اور سرینا چوک پر دو منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ایف نائن اور سرینا چوک پر دو منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اپنے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ آج ہم نے دو منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا ہے جو اسلام آباد…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئےچیف آپریٹنگ آفیسرتعینات
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئےچیف آپریٹنگ آفیسرتعینات کئے گئے ہیں۔ فرخ ایچ سبزواری کو نیا سی ای او پاکستان اسٹاک ایکسچینج مقررکردیا گیا ہے،انہیں 3سال کیلئےسی ای اوپاکستان اسٹاک ایکسچینج تعینات کیا گیا۔ اسٹاک ایکسچینج انتظامیہ نےخط ایکسچینج رولزکےتحت کےذریعےآگاہ…
آئیسکو پر 5 کروڑ روپے کا جرمانہ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے آئیسکو پر 5 کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا۔ نیپرا کے مطابق جرمانہ نجی کمپنیوں کی انٹرکنکشن اسٹڈی کی منظوری میں تاخیر پر کیا گیا۔ حکام نامہ کے مطابق انٹرکنکشن اسٹڈیز میں…
سروسز چیف کی مدت ملازمت کو عدالتوں میں چیلنج کریں گے، لطیف کھوسہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی لطیف احمد کھوسہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ ملک کے اندر جلد دما دم مست قلندر ہوگا۔ اور تینوں سروسز چیف کی مدت ملازمت کو عدالتوں میں…
آئی ایم ایف کا پاکستان کے انشورنس سیکٹر میں بہتری کا مطالبہ
اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے انشورنس سیکٹر میں بہتری کا مطالبہ کر دیا۔ سیکیوریٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے انشورنس سے متعلق 3 اہم مسودہ قانون تیار کر لیے۔…
پی آئی اے کی خریداری کیلئے کے پی حکومت ہر حد تک جائے گی، بیرسٹر سیف
خیبر پختون خوا حکومت کے مشیرِ اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی خریداری کے لیے خیبرپختون خوا حکومت ہر حد تک جائے گی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ…
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام،سینکڑوں درخواست دہندگان کو پہلی قسط ادا
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت 850سے زائد درخواست دہندگان کو پہلی قسط کی ادائیگی مکمل ہوگئی ہے۔ پنجاب بھر میں مختلف شہریوں کو گھر بنانے کے لیے 60کروڑ روپے مل گئے،21 سے 31 اگست تک درخواست دینے والوں…
شمالی کوریا نے دوبارہ بیلسٹک میزائل تجربہ کر لیا
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے جزیرہ نما کوریا کے مشرقی ساحل پر بیلسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کی جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے شمالی کوریا کے میزائل داغنے…
شرح سود میں کمی سے قرضوں میں کمی آئے گی، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شرح سود میں کمی سے پاکستان پر قرضوں کے حجم میں 13 سو ارب روپے کی کمی آئے گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب…