dhanaknews
پاکستانی امریکن سلمان بھوجانی ٹیکساس اسمبلی کے رکن منتخب
واشنگٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں ڈیموکریٹک امیدوار پاکستانی امریکن سلمان بھوجانی دوبارہ کامیاب ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکن پاکستانی نژاد سلمان بھوجانی مسلسل دوسری بار رکن ریاستی اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ ٹیکساس کی…
دوران انتقال
حج 2025 کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کے اہل خانہ کو اب 20 لاکھ روپے جبکہ زخمی کو 10 لاکھ روپے معاوضے دیا جائے گا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فیصلہ…
امریکی صدارتی انتخاب، تاریخ کی مہنگی ترین انتخابی مہم
واشنگٹن: امریکہ کا حالیہ صدارتی انتخاب امریکی تاریخ کا مہنگا ترین انتخابی میلا رہا۔ صدارتی امیدواروں نے انتخابی مہم پر تقریباً 16 ارب ڈالر خرچ کر دیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدارتی انتخاب کی ہل چل…
اسرائیل کی شدید بمباری ، مزید 37 فلسطینی شہید، لبنان کے 37 گائوں صفحہ ہستی سے مٹ گئے
غزہ میں اسرائیلی کے حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 37 فلسطینی شہید جبکہ لبنان پر شدید بمباری سے 37 گائوں صفحہ ہستی سے مٹا دیئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بیت لاحیہ میں ایک گھر پر حملے…
وائٹ ہاؤس
امریکی صدارتی انتخابات میں تناؤ کے پیش نظر واشنگٹن میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرتے ہوئے وائٹ ہاؤس کے ارد گرد 8 فٹ اونچی لوہے کی باڑ لگا دی گئی۔ واشنگٹن ڈی سی کی گلیوں میں پولیس اہلکار اور پولیس موبائلز…
میرے حامی پرتشدد لوگ نہیں، جیت کیلئے پر امید ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے حامی پرتشدد لوگ نہیں ہیں۔ اور اگر شکست ہوئی تو حامی پرتشدد نہ ہوں۔ تاہم جیت کے لیے پرامید ہوں۔ صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو…
چیمپئنز ٹرافی، آئی سی سی کے وفد کا آئندہ ہفتے پاکستان آنے کا پلان
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلہ میں آئی سی سی کے اعلیٰ سطح کے وفد کا آئندہ ہفتے پاکستان آنے کا پلان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے وفد کا 10 سے 12 نومبر تک لاہور کے شیڈول کا…
امریکی صدارتی انتخابات
امریکی صدارتی انتخابات کے لیے انڈیانا، کینٹکی، فلوریڈا، ورمونٹ، جارجیا سمیت کئی ریاستوں میں پولنگ ختم ہو گئی ، ووٹوں کی گنتی اور نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ پانسہ پلٹنے والی ریاستوں میں سے ایک ریاست شمالی…
ٹریفک حادثات
اسلام آباد (مجاہدحسین، ابوبکرخان) پاکستان میں ٹریفک حادثات میں خطرناک حد تک اضافہ، 2019 سے اوسطا 1701 چھوٹے بڑے ٹریفک حادثات میں 32 افراد روزانہ جان کی بازی ہار رہے ہیں۔ ہم انویسٹی گیٹس کو موصول سرکاری اعدادو شمار کے…
اسرائیلی وزیردفاع کو برطرف کردیاگیا
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ وہ وزیر دفاع یوو گیلنٹ کو برطرف کر رہے ہیں، جو کہ لیکود پارٹی کے اندر ایک دیرینہ حریف ہیں۔ اپنے دفتر کی طرف سے جاری کردہ ایک مختصر…