dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں

دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے جموں منا رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق نومبر1947میں پاکستان کی طرف ہجرت کرنے والے لاکھوں کشمیری مسلمانوں کا قتل عام کیا گیا،صرف تین دن میں لاکھوں مسلم خواتین،بچے،نوجوان…

جج ہمایوں دلاورکیخلاف کرپشن کیس سیاسی دبائوپردرج ہوا، اینٹی کرپشن افسرکا انکشاف

جج ہمایوں دلاورکیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اینٹی کرپشن افسرنے مجسٹریٹ کو دیے اپنے بیان میں انکشاف کیا ہے کہ جج ہمایوں دلاورکیخلاف کرپشن کیس سیاسی دبائوپردرج ہوا ہے۔ خیبرپختونخواہ اینٹی کرپشن افسرعمرصدیق نے اپنے بیان میں کہا ہے…

آرمی چیف کادورہ سعودی عرب، ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے سعودی عرب کا دورہ کیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات…

جہانگیر ترین کا کاشتکاروں سے 400 روپے فی من گنا خریدنے کا اعلان

سابق چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین نے کاشتکاروں سے 400 روپے فی من گنا خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کسانوں کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے،کسان خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا۔…

رجسٹرار سپریم کورٹ کو تبدیل کردیا گیا

رجسٹرار سپریم کورٹ جزیلہ سلیم کو تبدیل کردیا گیا۔ ریٹائرڈ بیوروکریٹ محمد سلیم خان  کو تین سال کیلئے سپریم کورٹ کا رجسٹرار تعینات کیا گیا ہے،نوٹی فیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ دوسری جانب گریڈ 19 کے محمد عمیر کو چیف…

خیبر پختونخوا حکومت کا احساس پروگرام کے تحت بلا سود قرضے دینے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا حکومت نے احساس پروگرام کے تحت بلا سود قرضے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے قرضے چھوٹے کاروبار اور گھر بنانے کیلئے دئیے جائیں گے،احساس قرضہ اسکیم سے کاروبار کے…

جنگ آپ نے شروع کی ہے، ختم ہم کریں گے، اسد قیصر

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ جنگ آپ نے شروع کی ہے، ختم ہم کریں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ نیا قانون پاس کیا کہ بغیر وجہ، صرف شک کی بنیاد پر کسی…

ٹرمپ کی جیت،بٹ کوائن کی قیمت تاریخی سطح پر جا پہنچی

امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی فتح کے ساتھ ہی بٹ کوائن کی قیمت تاریخی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بٹ کوائن نے 75 ہزار ڈالر کی نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا،…

شاہ رخ نے 95روز سے منت کے باہرکھڑے مداح کی خواہش پوری کرلی

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے گھر ‘منت’ کے باہر 95 دنوں سے کھڑے مداح سے بلآخر ملاقات کرلی۔شاہ رخ خان اپنی سالگرہ ہر سال بڑے جوش و خروش کے ساتھ مناتے ہیں اور اس…

سرکاری محکموں میں عارضی نوعیت کی تمام آسامیاں ختم

وفاقی حکومت نے سرکاری محکموں میں عارضی نوعیت کی تمام آسامیوں کو فوری طور پر ختم کردیا۔ فنانس ڈویژن کے مطابق 3 ستمبر کو کابینہ ڈویژن نے اپنے سرکلر میں ہدایت کی تھی کہ تمام عارضی نوعیت کی آسامیوں کو…