dhanaknews
بجلی کی قیمت میں ایک روپے 28 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 28 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی۔ اس ضمن میں جاری اعلامیے کے مطابق ستمبرکے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں کمی کی گئی۔ سی پی…
پنجاب کے 4 ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قرار
بڑھتی سموگ کے پیش نظر پنجاب کے 4 ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قراردیدیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباداورملتان ڈویژنز میں ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے ،پابندی کا اطلاق 31جنوری تک ہوگا۔ دوسری جانب سموگ…
ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے پر خام تیل کی قیمتیں گر گئیں
امریکہ کے صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئی ہیں۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ایک فیصد سے زیادہ کمی…
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط کے حامل کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی ہوگئی۔ ایک ہزار روپے کی کمی سے سونے کی فی تولہ قیمت 282200روپے کی سطح پر آگئی ،…
پنجاب حکومت
پنجاب حکومت نے پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک اسکولز بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تعلیمی ادارے اسموگ میں اضافے کے پیش نظر بند کر دیئے گئے، نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کی 4 ڈویژنز کے 18 اضلاع کے نجی…
پاکستان امریکہ تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع کریں گے، شہباز شریف
گلگت: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان امریکہ تعلقات…
احسن خان کی کرس گیل کیساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل
دبئی (این این آئی) پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز سابق کرکٹر کرس گیل کے ساتھ ڈانس کرتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کرکٹر کرس گیل سے دبئی میں ملاقات ہوئی، پاکستانی اداکار اور ویسٹ انڈیز…
ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا دورِ اقتدار تنازعات سے بھرپور رہا
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلا دور اقتدار تنازعات سے بھرپور رہا۔ انہوں نے 91 الزامات کے سائے میں دوسری صدارتی مہم شروع کی، جس میں ان پر دو ناکام قاتلانہ حملے بھی ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق…
کب شادی کریں گی؟ مہوش حیات نے بتا دیا
لاہور (این این آئی) معروف پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے شریک حیات میں پائی جانیوالی خوبیاں بتا دیں۔حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے نجی زندگی، کیریئر…
ٹرمپ اور نیتن یاہو قریبی دوست ہیں، یوکرین کی جنگ روکنا ترجیح ہو گی، ملیحہ لودھی
اسلام آباد: سابق پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں جیت ری پبلکن اور ٹرمپ کے لیے کلین سویپ ہے۔ ٹرمپ اور نیتن یاہو قریبی دوست ہیں اور ان کی ترجیح یوکرین کی جنگ روکنا ہوگی۔…