dhanaknews
بھارت کی مشہور گلوکارہ چل بسیں
نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی مشہور گلوکارہ شاردا سنہا چل بسیں وہ گزشتہ کئی روز سے کینسر میں مبتلا ہوکر مقامی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی صوبہ بہار کی مشہور گلوکارہ شاردا سنہا کا…
ریما نے امریکی صدارتی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا
پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما نے امریکی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔ انہوں نے…
عمران خان
اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواست ضمانت 12 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ عدالت عالیہ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب درخواست پر سماعت کریں گے۔…
امریکی عوام نے ٹرمپ کو تبدیلی کیلئے مینڈیٹ دیا، ایلون مسک
واشنگٹن: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے کہا ہے کہ امریکی عوام نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تبدیلی کے لیے واضح مینڈیٹ دیا۔ ٹیسلا کے ایکس کے مالک ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعد اپنے…
فضائی آلودگی
صوبائی دارلحکومت لاہور فضائی آلودگی کا بدستور پہلے نمبر پر ہے آئندہ 3 روز صورتحال مزید بد ترین ہونے کا خدشہ کیا جا رہاہے۔ شہرکا ائیرکوالٹی انڈیکس 1165 کی خطرناک سطح پر پہنچ گیا، شہر کی فضا میں کیمیائی مادوں…
امریکہ نے صومالیہ کا ایک ارب ڈالر کا قرضہ معاف کر دیا
واشنگٹن: امریکہ نے افریقی ملک صومالیہ کا ایک ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ معاف کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ اور صومالیہ کے درمیان معاہدہ طے پایا۔ جس میں امریکہ نے صومالیہ کا قرضہ معاف کر…
بجلی مزید مہنگی کرنیکی تیاری ، صارفین پر 8 ارب ، 71 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا
بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری ، قیمتوں میں اضافے کی ایک اور درخواست نیپرا میں جمع کرو ادی گئی۔ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد…
پی ٹی آئی ایم این اے مبین عارف کی 2 کیسز میں ضمانت منظور
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے مبین عارف جٹ کی 2 مختلف کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مبین عارف جٹ کیخلاف گوجرانوالہ میں درج 2 مقدمات کی سماعت…
10 سال کیلئے لانگ ٹرم پالیسی لانا ہو گی، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں 10 سال کیلئے لانگ ٹرم پالیسی لانا ہو گی۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ ہفتے متحدہ عرب امارات…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ، کاروبار کے…