dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

ٹرمپ صدر بنیں گے یا کملا ہیرس؟ بڑی پیش گوئی

10 صدور میں سے 9 کی درست پیش گوئی کرنے والے امریکی مورخ لچ مین نے پیشگوئی کی ہے کہ صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست ہوگی. صدارتی تاریخ دان ایلن لچ مین اپنی پیش گوئی پر قائم ہیں…

امریکی ریاست لوزیانا میں پولنگ کے دوران شدید طوفان کی پیش گوئی

امریکی ریاست لوزیانا میں پولنگ کے دوران شدید طوفان کی پیش گوئی، عالمی میڈیاریاست کے متعدد علاقوں میں تباہ کن ہواوں اور طوفان کا خطرہ لاحق ہے، عالمی میڈیاحکام نے طوفان کے پیش نظر لیول 2 کا الرٹ جاری کر…

حافظ نعیم الرحمان کو الیکشن ایکٹ کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری

کراچی: الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کو الیکشن ایکٹ کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے امیر جماعت اسلامی پاکستان اور یونین کمیٹی 8 کے چیئرمین حافظ…

امریکی صدارتی انتخاب: ٹرمپ نے فلوریڈا میں ووٹ کاسٹ کردیا

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا میں ووٹ کاسٹ کردیا۔ امریکا میں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے، جہاں ری پبلکن کے ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک پارٹی کی کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ ہے۔…

26ویں آئینی ترمیم کےخلاف ایک اور درخواست سپریم کورٹ میں دائر

26ویں آئینی ترمیم کےخلاف ایک اور درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔ درخواست اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کی جانب سے دائر کی گئی،سپریم کورٹ نے آئینی درخواست کو ڈائری نمبر بھی الاٹ کر دیا۔ درخواست میں موقف اختیار…

تاپسی پنوں کا ‘ڈنکی’ اور ‘جڑواں’ سے متعلق حیران کْن انکشاف

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تاپسی پنوں نے اپنی فلموں ڈنکی اور جڑواں سے متعلق حیران کْن انکشاف کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ تاپسی پنوں نے شاہ رخ خان کی فلم ‘ڈنکی’ اور ورون دھون کے…

خطرات ٹل گئے ،مطلع صاف ہوگیا ،گرج چمک کے امکانات نہیں رہے، وزیردفاع

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اکتوبر کیلئے خطرات ٹل گئے،مطلع صاف ہوگیا ،گرج چمک کے امکانات نہیں رہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ آپ کا‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا مشکل رکاوٹوں کو دور کرنے…

پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس کی3 مقدمات میں عبوری ضمانت خارج

اے ٹی سی لاہور میں جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 9 مئی کے 3 مقدمات ہوئی۔ پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس کی3 مقدمات میں عبوری ضمانت خارج کردی گئی،انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل…

خالد خٹک نیکٹا کے سربراہ مقرر

خالد خٹک کو قومی انسداد دہشت گردی کے ادارے کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ خالد خٹک کی بطور سربراہ نیکٹا تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، نیکٹا کے سربراہ کا عہدہ 2ماہ سے خالی تھا۔ خالد خٹک کون…

غیرقانونی تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 25 افراد ہلاک

نیروبی: افریقہ کے سمندر میں اسمگلروں کی ایک کشتی الٹنے کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے۔ کشتی میں سوار تمام افراد غیرقانونی تارکین وطن تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سمندر میں موجود…