اے ٹی سی لاہور میں جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت 9 مئی کے 3 مقدمات ہوئی۔
پی ٹی آئی رہنما حافظ فرحت عباس کی3 مقدمات میں عبوری ضمانت خارج کردی گئی،انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے فیصلہ سنایا۔
عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر ملزم کی عبوری ضمانت خارج کرنے کا حکم دیا،عدالت کا کہنا تھا کہ ملزم کئی تاریخوں سے مسلسل غیر حاضر ہے۔









