دبئی (این این آئی) پاکستانی اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز سابق کرکٹر کرس گیل کے ساتھ ڈانس کرتے ویڈیو وائرل ہوگئی۔اداکار احسن خان کی ویسٹ انڈیز کرکٹر کرس گیل سے دبئی میں ملاقات ہوئی، پاکستانی اداکار اور ویسٹ انڈیز کے سکسر مشین کرس گیل ایک دوسرے میں گھل مل گئے۔اداکار احسن خان اور کرکٹر کرس گیل نے ایک دوسرے کے ساتھ ڈنر بھی کیا۔
0