dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

چینی کے بعد دالوں کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں دالوں کی قیمتیں کم ہونے کے بعد مقامی تھوک مارکیٹ میں بھی دالوں کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ ہول سیل گروسرز ایسوسی ایشن کے مطابق ستمبر سے اب تک کالا چنے کی فی کلوگرام قیمت…

سپریم کورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور الائونس میں لاکھوں روپے کا اضافہ کردیا گیا

سپریم کورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور الائونس میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ ہائوس رینٹ 68 ہزار سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار روپے کردیا گیا،اسی طرح جوڈیشل الاؤنس 4 لاکھ 28 ہزار سے بڑھا کر 11 لاکھ…

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدربننے کے بعدان کیخلاف مقدمات خاتمے پرکام شروع

ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد ان کیخلاف مقدمات خاتمے پرکام شروع کردیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اسپیشل کونسل جیک اسمتھ نے معاملے پرمحکمہ انصاف حکام سے بات چیت کی ہے،ہش منی کیس میں سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ…

شاہ رخ خان کو دھمکی کی کال پولیس کو موصول

نئی دہلی(این این آئی)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کو بھی دھمکی دے دی گئی۔بھارتی میڈیاکے مطابق گزشتہ کئی دنوں سے سلمان خان کو دھمکی دینے کا سلسلہ جاری تھا لیکن اب شاہ رخ خان کو بھی دھمکی دے دی…

جلد انصاف کی فراہمی،چیف جسٹس کا اصلاحاتی منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ

چیف جسٹس نے جلد انصاف کی فراہمی کیلئے اصلاحاتی منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کےمطابق چیف جسٹس نے جلد انصاف کی فراہمی کیلئے اصلاحاتی منصوبے کی تیاری شروع کر دی ،اہم…

خیبر پختونخوا حکومت

خیبر پختونخوا حکومت نے آئی جی اسلام آباد کے خلاف پختونخوا ہاؤس پر حملے کی ایف آئی آر درج کرانے کا فیصلہ کر لیا۔ ایف آئی آر کا فیصلہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ اجلاس…

وفاقی محتسب کے افسران کی اٹک میں کھلی کچہری

اسلام آ باد، وفاقی محتسب اعجاز احمد قر یشی کی ہدا یت پر وفاقی محتسب سیکر ٹیر یٹ کے ایڈ وائزر میجر جنرل (ر) ہا رون سکندر پا شا اور خالد سیال نے گزشتہ روزاٹک میں کھلی کچہر ی کے…

آسٹریلیا میں 16 سال سے چھوٹے بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی عائد

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر افراد کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کے لیے قانون سازی کی جا رہی ہے۔ آسٹریلیا کے وزیرِ اعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ مجوزہ قوانین اگلے ہفتے پارلیمنٹ میں پیش…

شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کراچی میں چینی شہریوں پر فائرنگ میں ملوث ملزمان کو قرار واقعی سزا دیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں چین کے سفارتخانے میں چینی سفیر جیانگ زائیڈونگ سے  گفتگو کرتے…

سونے کی قیمت 2 لاکھ 76 ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی، سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا۔ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 400 روپے تک کمی ہو گئی، اس کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 76 ہزار800 روپے کا ہوگیا۔…