dhanaknews
سینیٹ کمیٹی، صہیونیت اپنانے، تبلیغ و اشاعت پر 3 سال قید و جرمانے کا بل منظور
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی داخلہ نے صہیونیت بطور مذہب اپنانے اور اس کے لٹریچر کی تبلیغ و اشاعت کے خلاف بل متفقہ طور پر منظور کیا ہے۔ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں ن لیگ کے سینیٹر افنان اللہ خان کی…
مقبوضہ جموں و کشمیرکی اسمبلی نے دفعہ 370کی بحالی کیلئے قرارداد منظورکرلی
مقبوضہ جموں و کشمیرکی اسمبلی نے دفعہ 370کی بحالی کے لئے قرارداد منظورکرلی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قرارداد کا مقصد ان خصوصی آئینی شقوں کو بحال کرانا ہے جن کے تحت جموں و کشمیر کو خود…
وہ وفاقی وزارت جس نے اس سال90 ارب روپے منافع کمایا
وزارت بحری امور نے اس سال 90 ارب روپے منافع کمایا، قیصراحمد شیخکراچی پورٹ ٹرسٹ کی عالمی رینکنگ بہتر ہوکر 84 سے 61 ہوئی، وزیربحری اموررواں ماہ نئی شپنگ پالیسی لارہے ہیں، وفاقی وزیربحری امورقیصراحمدشیخبحری آلودگی کنڑول بورڈ کی کارکردگی…
پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی پر بجلی چوری کا مقدمہ درج
سرگودھا میں پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم این اے شفقت عباس اعوان پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے،پولیس…
عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں ، امریکی صدر جوبائیڈن
امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ وہ عوام کا فیصلہ تسلیم کرتے ہیں ،20جنوری کو اقتدار کی پرامن منتقلی ہو گی۔ صدارتی الیکشن میں شکست کے بعد اپنے پہلے خطاب میں انہوں نے کہا کہ کملا ہیرس نے بہترین انتخابی…
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 5خارجی ہلاک
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5خارجی ہلاک جبکہ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں 4جوان شہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق نائب صوبیدار تائب شاہ اورلانس نائیک گلاب زمان شہید ہوئے، شہدا میں لانس…
بینک آف انگلینڈ کا شرح سود میں کمی کا اعلان
بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں 0.25 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق شرح سود میں کمی مارگیج ادا کرنے والوں کیلئے بڑا ریلیف ہے۔ بینک آف انگلینڈ کے فیصلے کے بعد شرح…
زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 کروڑ 80لاکھ ڈالرز کا اضافہ
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 80لاکھ ڈالرکااضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر 11 ارب 17 کروڑ 46 لاکھ ڈالرہوگئے،زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 15 ارب 93 کروڑ 18 لاکھ ڈالرہو گئے۔
اسلام آباد میں ایس ایم جی گن کا استعمال کرنے والا ایک اور ڈکیت گینگ سامنے آگیا
اسلام آباد(محمد ظریف )وفاقی دارالحکومت میں ایس ایم جی گن کا استعمال کرنے والا ایک اور ڈکیت گینگ سامنے آگیا ۔ بری امام کے علاقے میں مسلح ملزمان نے ڈکیتی کی ،واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا…
قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں کمی کردی گئی
سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزنے نیشنل سیونگزسرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح میں کمی کردی ہے۔ سیپشل سیونگزسرٹیفیکیٹس پرمنافع کی شرح 12.26فیصد اورڈیفنس سیونگزسرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح 12.12فیصدکردی گئی ہے۔ بہبودسیونگزسرٹیفکیٹس پرمنافع کی شرح 13.92فیصد اورسپیل سیونگزاکاونٹس پرمنافع کی شرح کم کرکے…