dhanaknews

اس کیٹا گری میں 18363 خبریں موجود ہیں

روجھان میں پولیس مقابلہ، انتہائی مطلوب ڈاکو شاہد لونڈ ہلاک

روجھان کے علاقے کچہ بنگلہ اچھا میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں انتہائی مطلوب ڈاکو شاہد لونڈ ہلاک ہوگیا۔ ڈی پی او دوست محمد کے مطابق ہلاک ڈاکو کے سر کی قیمت ایک کروڑ…

شاہی قلعہ لاہور اور شالیمار باغ سیاحوں کیلئے بند

پنجاب حکومت کی ہدایات پر شاہی قلعہ لاہور اور شالیمار باغ سیاحوں کیلئے بند رہیں گے۔ حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ مقبرہ جہانگیر، مقبرہ نور جہاں، شاہی حمام دہلی گیٹ 17 نومبر تک بند رہیں گے۔ انہوں نے بتایا…

بجلی کی قیمتوں میں کمی سے پاکستانی معیشت مضبوط ہوگی، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے سردیوں کے تین ماہ دسمبر تا فروری بجلی کے اضافی استعمال پر پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت بجلی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کی جارہی ہے۔…

اتوار سے پیرتک بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں اتوار سے پیر تک بارش کی پیش گوئی کر دی۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق اسلام آباد اور گردنواح میں بارش کا سلسلہ 24 گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے۔ انہوں نے…

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر

محکمہ پاسپورٹس میں نئے جدید پاسپورٹ پرنٹرز کی انسٹالیشن کا عمل مکمل کر لیا گیا ، نئے پرنٹرز آنے سے محکمہ پاسپورٹس کی پرنٹنگ صلاحیت ڈبل ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی…

اوورسیز پاکستانیوں نے ملک میں اربوں ڈالرز بھیج دئیے

جاری مالی سال کے پہلے 4ماہ میں سمندرپارپارکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر34.7فیصدکانمایاں اضافہ ہواہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے اکتوبر تک کی مدت میں سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 11.8 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جوگزشتہ…

ہیوی ٹرانسپورٹ کے داخلے پر مکمل پابندی

حکومت پنجاب کی طرف سے لاہور میں ہیوی ٹرانسپورٹ کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ ترجمان ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ آج اور اتوار کے روز ہیوی ٹریفک، لوڈر ٹریکٹر ٹرالی کو داخلہ کی اجازت نہیں…

ملک میں 10ضروری اشیاءکی قیمتوں میں کمی21 میں اضافہ ،20 میں استحکام

ملک میں ضروری اشیاءکی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر0.24فیصد اورسالانہ بنیادوں پر13.89فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات پاکستان کی جانب سے جاری ہفتہ واررپورٹ کے مطابق 7 اکتوبرکوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں 10ضروری اشیاءکی قیمتوں میں کمی…

پاور ڈویژن نےبجلی سہولت پیکج کا اعلان کردیا

پاور ڈویژن نے بجلی سہولت پیکج کا اعلان کردیا جس کے مطابق بجلی کے فی یونٹ پر 26 روپے تک ریلیف دیا جائے گا۔ جاری اعلامیہ کے مطابق گذشتہ سال کےمقابلے اضافی بجلی کے استعمال پر ٹیرف میں ریلیف ملے…

سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ،اسلام آباد ہائیکورٹ کے6ججز کے خط پر مشاورت

سپریم جوڈیشل کونسل کا اعلامیہ جاری کردیا گیا،اجلاس میں ہائی کورٹ کے چھ ججز کے خط پر غور کیا گیا،کونسل میں ججز کے خلاف 10 شکایات کو ٹھوس ثبوت نہ ہونے پر نمٹا دیا گیا۔ اجلاس کی صدارت چیف جسٹس…