dhanaknews
کینیڈا نے ویزے سے متعلق قوانین بدل دیے
کینیڈا نے ایک ہی ویزے پر متعدد بار ملک میں داخلے کے قوانین کو تبدیل کر دیا۔ کینیڈا امیگریشن کی آفیشل ویب سائٹ پر نئے اصولوں کے مطابق پہلے جاری کردہ ملٹی پل انٹری ویزا دستاویز اب کینیڈا میں داخلے…
خیبرپختونخوا، بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے سولرائزیشن کا منصوبہ شروع
خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن کا منصوبہ شروع کر دیا ہے۔ سولرانرجی کیلئے 55 ارب روپے کے 2منصوبے شروع کیے جارہے ہیں، اسپتال، جامعات، کالجز، تھانے، جیل خانہ جات، ٹیوب ویلز اور دفاتر کو سولرائز کیا جائے گا۔…
دھماکے کی نوعیت خود کش لگتی ہے، پاکستان ریلو ے کی ابتدائی انکوائری رپورٹ
پاکستان ریلوے نے کوئٹہ دھماکہ کی ابتدائی انکوائری رپورٹ جاری کر دی۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے ابتدائی انکوائری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دھماکے کی نوعیت خود کش لگتی ہے،دھماکے کے وقت پلیٹ فارم نمبرایک پر کوئی ٹرین…
سونے کی قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 800 روپے کی سطح پر برقرار
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ سونے کے نرخ میں گزشتہ روز 2 ہزار روپے فی تولہ اضافہ ہواتھا۔ آج قیمت میں کوئی ردو بدل نہیں ہوا جس سے فی تولہ سونا کی قیمت 2…
کامیابی ملی تو ونٹر پیکج میں مزید توسیع کریں گے، وزیر توانائی
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کا ونٹر پیکج 3 ماہ کے لیے ہے اور اگر اس میں کامیابی ملی تو توسیع پر غورکریں گے۔ ایک بیان میں اویس لغاری نے کہا کہ ہمارا مقصد اضافی…
راولپنڈی میں آج اور کل دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری
ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں…
پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آ گیا
پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں ملتان پہلے نمبر پر آ گیا۔ فضائی آلودگی سے پنجاب کے وسطی اور جنوبی علاقے شدید متاثر ہوئے ہیں جس سے لوگ بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے ہیں اور معمولات زندگی درہم برہم ہو…
کم عمری میں شادی کرنے پر افسوس ہے، نادیہ خان
کراچی(این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے 20سال کی عمر میں پہلی شادی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ نادیہ خان نے ایک شومیں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کم عمری میں…
ملک کے چند مقامات پر ہلکی بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان…
حکومت نے پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلان کر دیا
حکومت نے پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا اعلان کر دیا۔ ای پاسپورٹ، مشین ریڈ ایبل (ایم آر پی) اور گمشدہ پاسپورٹس کے اجرا کیلئے الگ الگ فیس رکھی گئی ہے۔ ای پاسپو رٹ کی پانچ سال کے لئے نارمل فیس…