dhanaknews
چیمپئنز ٹرافی: بھارت کو سخت ردعمل دینے کے حق میں ہوں، خواجہ آصف کا بھارتی انکار کی خبروں پر ردعمل
وزیر دفاع خواجہ آصف نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کی خبروں پر سخت ردعمل دینے کاعندیہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت اس وقت…
کوئٹہ دھماکے پر روسی صدر کی تعزیت
روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کوئٹہ کے ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے دہشت گردی کے واقعے پر پاکستان سے تعزیت کی ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاکستانی ہم منصب آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز…
صدر مملکت نے سروس ٹریبونل کے 4ممبران کی تقرری کردی
صدر مملکت آصف علی زرداری نے سروس ٹریبونل کے 4 ممبران کی تقرری کردی۔ وزارت قانون نے 4 ممبران کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق بلال خٹک اور چودھری عبد القیوم ممبر جوڈیشل تعینات ہوئے…
بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات زیرِ غور نہیں،ترجمان جے یو آئی
جے یو آئی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی سے ملاقات زیرِ غور نہیں۔ ایک بیان میں جے یو آئی کے ترجمان نے کہا کہ سینیٹر کامران مرتضیٰ کو اس سلسلے میں کوئی ٹاسک نہیں دیا…
بانی پی ٹی آئی اسی ماہ کال دیں، سب کو نکلنا ہوگا، علی امین گنڈاپور
وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اسی ماہ کال دیں، سب کو نکلنا ہوگا۔ صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ کارکن…
چینی کی فی کلو قیمت 32 روپے کم ہو گئی
لاہور میں چینی کی فی کلو قیمت 32 روپے کم ہونے کے بعد 157 سے 125 روپے پر آگئی۔ لاہور میں چینی کے ساتھ دالوں کی قیمتیں بھی نیچے آگئیں، فی کلو 25 سے 75 روپے تک کم ہوئیں۔ ایک…
سید سمیر احمد نئے سی او او پی سی بی مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) گورننگ بورڈ نے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی تجویز پر سید سمیر احمد کے نام کی منظوری دی…
تحریک انصاف کے پی میں جلسہ جلسہ کھیلے، ہمیں مسئلہ نہیں، عظمیٰ بخاری
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے پی میں جلسہ جلسہ کھیلے، ہمیں مسئلہ نہیں۔ ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جلسے میں بندے فی کس ایک ہزار روپے پر لائیں یا…
چاہتے ہیں عوام سردیوں میں گیس کی جگہ بجلی استعمال کریں، اویس لغاری
وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں عوام سردیوں میں گیس کی جگہ بجلی استعمال کریں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ عوام سے کیے گئے وعدے پورے کر رہے ہیں،…
پی آئی اے کو کوڑیوں کے بھاؤ نہیں بیچیں گے، احسن اقبال
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کو پی آئی اے کی نجکاری میں کامیابی نہیں ہوئی، کسی بھی قومی ادارے کو کوڑیوں کے بھاؤ نہیں بیچیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں بھی ایئر انڈیا…